رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’ میری ساری امت جنت میں جائے گی بجز اس شخص کے جس نے انکار کیا ۔‘‘
عرض کیا گیا ، کس نے انکار کیا ؟
آپ ﷺ نے فرمایا :
’’ جس شخص نے میری اطاعت کی وہ جنت میں جائے گا اور جس نے میری نافرمانی کی گویا اس نے انکار کر دیا ۔‘‘
(مشکوٰۃ،143)
رسول اللّٰهﷺ نے فرمایا:۔
۔"مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان محفوظ رہیں اور مہاجر وہ ہے جو اُن کاموں کو چھوڑ دے جن سے اللّٰه نے منع فرمایا"۔
اَو٘کَمَاقَالَ رَسُولُ اللّٰهِﷺ
(صحیح بخاری: ۱۰)
روزے جتنے بھی مشکل کیوں نہ ہو
رمضان کا اختتام بہت اداس کر دیتا ہے
سحری کی رونق افطاری کی برکت، عبادتوں کا مزہ
سب رمضان کی ہی تو دولت ہے
اللہ پاک ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو قبول فرمائے ۔
29 رمضان کی رات ہے
بارش بھی ہو رہی ہے
رات ٹھنڈی بھی ہے
چمک بھی رہی ہے
کیا پتا آج ہی لیلۃ القدر کی رات ہو
اٹھو وضو کرو، صلاۃ التسبیح پڑھنا شروع کرو
زندگی کا کوئی پتا نہیں، اگلا رمضان نصیب ہو یا نہ ہو 🥺
عید والے دن سونے اور لاش بننے سے گریز کریں اور خوبصورت سی تیار ہو کر نئے کپڑے پہن کر عید منائے، اور اللہ جی کا شکریہ ادا کریں یہ ہ ادا کریں یہ ہمارے روزوں کا تحفہ ہے زندگی بہت مختصر ہے کم از کم آپ کی عید تو خوبصورت ہونی چاہیے باقی ٹینشن پریشانیاں تو ہر کسی کی زندگی میں ہوتی ہیں۔
کلیف بہت ہوتی ہے مگر کیا اپنے صبر توڑنے سے نہیں بچا جا سکتا؟
آپ ان لوگوں کے سامنے دوبارہ موت سے بھی گہرا کر کے جئیں گے آپ کو توڑا تھا،
اس لیے آپ انتقام لینے نہیں بلکہ ایمان کی ضرورت ہے