@adnanaadil مخالفین کا عمران خان کے زخم دیکھے بغیر ڈرامہ کرنا اور اپنی کم ظرفی دیکھانا عجیب ہے جبکہ زخم کی باقاعدہ ویڈیو دیکھ کر اس کو ڈرامہ کہنا اور اپنی کم ظرفی پر مزید مداومت کرنا عجیب تر ہے
@nylaawan مخالفین کا عمران خان کے زخم دیکھے بغیر ڈرامہ کرنا اور اپنی کم ظرفی دیکھانا عجیب ہے جبکہ زخم کی باقاعدہ ویڈیو دیکھ کر اس کو ڈرامہ کہنا اور اپنی کم ظرفی پر مزید مداومت کرنا عجیب تر ہے
@ShahzadGill202 شہزاد گل بھائی مخالفین کا عمران خان کے زخم دیکھے بغیر ڈرامہ کرنا اور اپنی کم ظرفی دیکھانا عجیب ہے جبکہ زخم کی باقاعدہ ویڈیو دیکھ کر اس کو ڈرامہ کہنا اور اپنی کم ظرفی پر مزید مداومت کرنا عجیب تر ہے
پاکستان کا عدالتی نظام 30 سال میں شریف مافیا سے ہر ثبوت ہونے کے باوجود 1 روپیہ نہیں نکلوا سکا جبکہ برطانوی عدالت نے شریف مافیا سے انہی کے کئے ہوئے کیس میں 1 کروڑ 17 لاکھ روپے وصول کروا لئے.
یہ ہوتا ہے انصاف...
کوئی اخبار، رسالہ اور ٹیلی ویزن چینل کبھی غیر جانبدار نہیں تھا اور نہ ہے۔ سب کا اپنا اپنا نظریاتی جھکاو ہوتا ہے۔ بعض اپنے مفادات کے تابع ہوتے ہیں۔ یہ ایک افسانہ ہے کہ میڈیا غیرجانبدار ہوتا ہے۔
آپ ص نے فرمایا، قیامت قائم نہیں ہوگی جب تک یہ چیزیں رونما نہ ہو جائیں
درندے انسانوں کے ساتھ بات چیت کرنےلگیں
انسان کے ساتھ اس کی چھڑی کا کنارہ اور اس کے جوتے کا تسمہ کلام کرنے لگے
آدمی کی ران اس کو مطلع کر دے کہ اس کی غیر موجودگی میں اس کی بیوی نے کیا غلط حرکت کی ہےسنن ترمذی
This verse refers to human societies that remain neutral when faced with injustice & degradation of their moral values should not expect any blessings from the Almighty as He proclaimed in the Quran to “enjoin the good and forbid evil".
Shameful how @dawn_com delib puts out a false headline. What IK said was he has put US conspiracy behind him. But look at Dawn headline claiming IK "no longer blames US...". Such brazen dishonesty as can be seen btwn what IK actually said & Dawn's delib false spin. Pathetic.
Tahajjud changes everything, If you are going through a hard time or your heart doesn’t feel at peace or you want something to happen desperately. Start praying tahajjud and you will see miracles happening in your life.