خیبر پختونخواہ کے جن اضلاع میں ایمرجنسی لگائی گئی ہے ان میں شمالی وزیرستان بھی شامل ہےجس کے گاؤں محمد خیل میں معدنیات کے ذخائر ایک محتاط اندازے کے مطابق 60 کھرب ڈالر ہیں جو کہ آج پاکستانی 16,680 کھرب روپے بنتے ہیں ۔
#گورنر_راج_نامنظور
@JattBoldaa آج یہ کسی پرائیویٹ سکول میں ٹیچر کسی اخبار میں چھوٹا موٹا رپورٹر یا کوئی
کریانہ سٹور کا مالک ھوتا سچی نظام تباہ ھو چکا ھے اور یہ اسی نظام دین کا پالتو 🐶 ہے
@JattBoldaa ایک عام سا ٹی وی رپورٹر وہاں سے 7چینل کا مالک پھر سوسائٹیوں کا مالک پھر نگران وزیر اعلیٰ اور وہاں سے کسی بھی سیاسی پارٹی کارکن نہ ہونے کے باوجود سینٹر پھر وزیر داخلہ وزیر خارجہ وزیر دفاع PCB کا چیرمین بھی وزیراعظم کے اختیارات بھی اگر نظام تباہ نہ ہوتا تو۔۔👇🏻
@ImranRiazKhan بین الاقوامی سپیس سٹیشن پر موجود خلابازوں کا کہنا ہے کہ اب سے پہلے تک وہ آسمان سے زمین کی طرف دیکھتے تھے تو انہیں صرف دیوار چین نظر آتی تھی۔۔
لیکناب پشلے ہفتے سے پاکستان کی دیوارِ کنٹینر بھی نظر آنے لگی ہے۔۔ 👇🏻👇🏻🫣🫣🤐🤐🫡🫡
@SarmadHameed4 وزیر اعظم اسلامیہ جمہوریہ پٹوارستان
شہباز شریف پیٹرول ڈیزل کی قیمتیں مسلسل بڑھنے پر وڈے میاں صاحب کو مسلسل خاموش رہنے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے🤐🫡🙏🏻
ن لیگی رکن اسمبلی شمائلہ رانا، جنہوں نے فرمایا تھا کہ ہم پیٹرول 1000 روپے فی لیٹر بھی کر دیں تو آپ کیا کر لیں گے؟
انہوں نے مریم نواز کی بیٹی کے ساتھ اس کی پرانی تصویر اور نئی تصویر لگا کر نکاح کی مبارکباد دی ہے۔
اب پتا نہیں یہ معصومیت میں کیا ہے یا کوئی پرانا بدلہ لیا ہے۔ 😂😂
جب پی ٹی آئی کی باری تھی تو یہی کائرہ کہتا تھا کہ تشدد کرنا ریاست کا حق ہے۔ اب طاقتوروں کا سامنے ہوا ہے تو کہتے ہیں محسن نقوی جس تنتنے سے باتیں کر رہے ہیں یہ سیاست کا سلوک نہیں ہے۔ اب بولیں ناں تشدد کا استعمال ریاست کا حق ہے
@OfficialShehr شکر ہے کہ ہمارے بچوں نے ٹاپ نہیں کیا
اس ملک میں المیہ دیکھو لوگ
انجینرنگ اور پی ایچ ڈی کر کہ ڈاکٹر بن کہ اب رکشہ چلائیں گے
یعنی نوکریاں صرف شریف خاندان کے ان پڑھوں کو ملیں گی یا ان کی خوشامد کرنے والوں کو۔۔
#ناحق_قید_کے_3سال