GENESIS SEASON AWAKENS 🔥
As the Beta Season closes its final chapter, the Genesis Season starts.
📸 Snapshot for the Early Bird Mystery Box was taken.
Prepare yourself — the Mystery Box will be ready for you to claim in the next 3 days at 10 AM UTC on June 6, 2024.
What awaits in Genesis Season?
🎮 Weekly minigames
📝 More missions
💧 Advanced levels for Holy Water
⚡️ DApps feature
Uncover the secrets of Genesis Season now! 🔓
https://t.co/8AwrAvP4tS
🎁 SNEAK PEEK: EARLY BIRD MYSTERY BOX
Beta Season is wrapping up soon, and @SeedCombinator has a special treat for you! 👇
Introducing Mystery Box for all users once Beta Season ends.
⚠️ Your #SEED balance and level will REMAIN THE SAME.
Seedizens from Beta will receive a Mystery Box (level 1-7) once Summit Season starts based on:
1️⃣-5️⃣: Tree + Storage Level (excluding Holy Water)
6️⃣: top 51-500 on leaderboard
7️⃣: top 1-50 on leaderboard
📌 The higher level of the Mystery Box, the higher rate for rare Egg.
ONLY 5 DAYS TO:
🥰 Level up your Tree and Storage
👍 Invite friends to climb the leaderboard
Boost your position before the final chance passes!
Stay tuned – more details coming in the next 2 days!
لہذا اچھا برا وقت آتا رہتا قومیں اور ملک تب ہی ترقی کرتے ہے جب اسکی عوام اسکے ساتھ Loyal ہو صرف یہ کہہ دینے سے نہیں ہوتا بلکہ کرکے دکھانا پرتا ہے
باقی میں کوئی بہت اچھا لکھنا یا ایکسپلین کرنا نہیں جانتا لیکن امید ہے آپ میری بات سمجھ گئے ہوگے جو کرنا چاہتا تھا
اور یہی ہماری پہچان ہے ، ہمارا سب کچھ ہے یہاں ہمارا خاندان ہے انکے بغیر رہنے کا سوچنا تو آسان ہے لیکن رہنا کتنا آسان ہے ان سے پوچھو جو یہ ملک چھوڑ چکے ہے یا آزادی کیا ہوتی ہے یہ بھی ان سے پوچھ لو جنکو باہر جانے کے بعد اکثر یہی کہتے سنا کہ " پردیس میٹھی جیل ہے "
بیٹھ چکی ہے کہ اس ملک سے چلے جانا ہے پھر ہی ترقی کرسکے گے جبکہ ہمارے ملک کو ان نوجوانوں کی زیادہ ضرورت ہے جو اپنی صلاحیتیں کسی دوسرے ملک کیلیے خرچ کرتے ہے وہ یہاں اپنے وطن عزیز کیلیے کرسکے ، کیا ہوگا بس شاید تھورے کم پیسے کماسکے تو کوئی بات نہیں بھائی
یہ ملک ہے تو ہم ہیں
اگر کبھی اللہ نہ کرے جانا پر بھی گیا تو کبھی وہا کا ہوکر نہیں رہو گا جتنی جلدی ہوسکا واپس وطن عزیز آؤ گا
اور یہ سب لکھنے کا ہر گز مطلب یہ نہیں کہ میرے جو دوست دوسرے ممالک میں کام کرتے ہے ان پر تنقید کرنا بلکہ بس اس سوچ کو بدلنا مقصد تھا جو اب تقریبا ہر نوجوان کے زیہن میں ہے
پھر چاہے اپنے ملک میں رہے یا کسی دوسرے ملک میں تو جو خوار باہر جاکر ہونا ہے وہ یہاں اپنے ملک میں ہوجائے اور اپنے ملک کی ترقی کیلیے وہ انرجی استعمال کرے جو باہر جاکر کرنی ہے
اللہ مجھ پر کبھی ایسا وقت نا لائے کہ مجھے اپنے بہتر کل کیلئے کسی دوسرے ملک جانا پرے
اور
یہی سوچتا ہوں کہ جو مرضی ہو جائے رہنا اپنے وطن عزیز میں ہی ہیں ، یہی ہماری پہچان ہے اور جو آزادی یہاں ہے وہ کہی بھی نہیں ہے اور رہی بات مستقبل کی تو ہمیشہ زیہن میں ایک بات آتی ہے
ایک لفظ ہوتا ہے " مکتوب " جس میں سب کچھ لکھا جاچکا ہے جتنا ملنا ہے وہ ملکر ہی رہنا ہے
اور
آجکل سپیشلی اپنے ہم عمر نوجوانو کو اکثر یہی کہتے سنتا ہوں کہ پاکستان چھوڑ جانا ہے ، کسی اور ملک چلے جانا ہے ، پاکستان رہے تو کوئی مستقبل نہیں رہے گا ، بلا بلا بلا ۔۔۔۔۔۔۔
لیکن یہ سب سننے کے بعد دل میں اپنے وطن کی محبت اور ادھر رہنے کا جزبہ اور بھی بڑھ جاتا ہے
اور