In iran without hijab
She is journalist Bushra Sheikh.
Bushra states, "I am in Tehran, and no one has asked me why I am not wearing a hijab or why I am wearing Western attire."
Women in Iran enjoy complete freedom; anything to the contrary is merely Western media propaganda.
🚨"ایک نیو یارکر نے ایک اسرائیلی آئی ڈی ایف کے فوجی کو سڑک پر روکا اور کہا کہ 👇
کیا تم اسرائیل سے بھاگ آئے ہو کیونکہ تم بہت زیادہ بچوں کو مار رہے ہو؟ تم نے کتنے بچے مارے؟ ہم سب کچھ ریکارڈ کرتے ہیں۔ تم نازیوں سے بھی بدتر ہو۔ تم ابھی ایک ہولوکاسٹ تخلیق کر رہے ہو۔
بچوں کا قتل کرنے کے بعد، تم نیو یارک آ کر آرام کرتے ہیں۔ ہمارے ٹیکسز یہ سب فنڈ کرتے ہیں۔"
فرانس کے فوجی جنرل نے تصدیق کردی کہ ٹرمپ نے ایران میں فوجی کمانڈوز پائلٹ بچانے کے لیے نہیں بلکہ خفیہ جگہ پر چھپائے گئے افزودہ یورینیم کو نکالنے کے لیے بھیجا تھا ۔ مگر وہ مشن ناکام ہوا ۔
کیا ٹرمپ جیسا مسخرہ اس طرح فوجی آپریشن کامیاب کرواسکتا ہے ؟
انکشاف🚨امریکی فوج میں 17سال سیکریٹ سروس کی خدمات انجام دینے والی آفیسر نے انکشاف کیاکہ ماڈرن ٹام ہاک میزائل کے اوپر کیمرہ نصب ہوتا ہے جو دوران پرواز مکمل ویڈیو بھیجتا ہے ہمیں نظر آ رہا تھا ہم بچیوں کو مار رہے ہیں پھر بھی ہم نے وار کرائم کیا صرف اور صرف ہم دہشتگرد ہیں ہم بُرے ہیں
جرمنی سے بڑا بیان جاری 🚨
ایران کے خلاف لڑائی امریکہ اور اسرائیل کی جنگ آزادی یا امن کے لیے نہیں ہے، بلکہ ڈالر ، تیل، گیس اور 'گریٹر اسرائیل' کے لیے لڑ رہے ہیں۔
بلکل حقیقت بتا رہا ہے!!
آج جب اینکر نے عطاتارڈ سے کہا کہ بھارت ��ے پاکستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے تو عطاتارڈ نے کہا پاکستان میں کوئی بھی دہشتگردوں کا ٹھکانہ نہیں ہے تو اینکر نے کہا آپ کا وزیر دفاع میرے پروگرام میں پچھلے ہفتے مان کر گیا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کو فروغ دیتا رہا ہے
بے غیرت خواجہ کے پاکستان مخالف بیانات اب پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہے ہیں
دیر بالا
لاوارث زندہ لاش کو دیر بالا منتقل کردیا گیا۔۔۔
پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں پڑا زندہ لاش
خالد خان
اپکی زندگی سے اپکا قتل بہتر ہوتا۔۔۔
کاش اپ گولی لگنے سے مرچکے ہوتے۔۔۔
اپکے ورثاء کو کروڑ روپے ملتے اور اپ کو شھادت کا رتبہ۔۔۔
لیکن اپکی بدقسمتی نے ہمیشہ ہمیشہ کے لۓ خاندان کے خوشیوں کو غم میں بدل دیا۔۔۔
یہ کہانی ہے بدقسمت خالد خان کی
دیر بالا صاحب اباد گاوں شیراتکل کا بدقسمت نوجوان۔۔۔خالد خان
ریاست دیر کی بدقسمتی
صدیوں پرانا ریاست دیر
اج اسکے نمائندگان ایوان گونگے بہرے معذور ہے
اپنا حق چھین سکتے ہیں اور نہ بول سکتے ہیں
کاش میں باشندہ دیر نہ ہوتا یا احساس سے غاری ایک حیوان ہوتا۔۔۔
میں خالد خان کی لاش کو دیکھ کر اپنے انسوں پہ قابو پاسکتا ہو نہ اپنے جذبات پہ۔۔۔
بے بسی سے رورہا ہو۔۔۔
مرد کی انسو نامردی کا پیغور بن جاتا ہے۔۔۔
میرے سامنے خالد خان کی
دو چھوٹے شیرخوار بچے
بے بس بیوی
اور بیوہ ماں۔۔۔
اہ کتنا دردناک منظر ہے
خالد خان کے دو بھائی مزدوری چھوڑ کر اپنے بھائی کی پاوں زمین پر رکھنے کے لۓ ترس رہے ہیں۔۔۔
کاش ھمارا بھائی دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہوجاۓ۔۔۔
قصوروار MNA ہے MPA یا خالد خان۔۔۔
مجھے نہی پتہ۔۔۔لیکن کاش ڈی چوک کی بدقسمت گولی خالد خان کی جان لے لیتا۔۔۔تو بہتر ہوتا۔۔۔
اطلاعات کے مطابق حکومت نے 10 لاکھ زخمیوں کی لسٹ میں شامل کرکے دۓ ہیں۔۔۔اور متعلقہ MNA نے 20 ہزار دۓ تھے۔۔۔
اب تک علاج معالجہ پر خرچ 10 لاکھ سے زیادہ اگۓ ہیں۔۔۔
دائمی معذور اب مقروض بن گیا ہے
خالد خان کی نوجوان پردہ دار بیوی لوگوں کی در در پر جاکر قرض کی بھیک مانگنے پر مجبور ہوگئ۔۔۔
بسترمرگ پر پڑا معذور
مقتولوں کے ورثأء کو کروڑ کروڑ روپے اگر مل گۓ ہیں
تو دائمی معذور کے لۓ 2 کروڑ روپے کا مطالبہ کرتا ہو
تاکہ معذور کی بیوی بچے اور بیوہ ماں مختاجی سے بچ سکے۔۔
علاقے کی نمائندگی کے نام پہ مراغات اور اپنے لۓ پیسہ بنانا اسان کام !! @PakRebel22 @SupariKhan @advfayeza @GKamranKhan