سب پاکستانیوں کو اور سارے مسلمان کو #عيد_الأضحى_المبارك ہو ۔
اللہ تعالیٰ آپ کی تمام عبادات ، دعائیں اور قربانیاں قبول فرمائے اور یہ مبارک دن آپ کی زندگی میں ڈھیر ساری خوشیاں، امن، اور برکتیں لائے۔
آمین ثمہ آمین ۔
Eid Mubarak! 🌟 Wishing you and your loved ones a blessed celebration filled with love, laughter, and zero worries. May Allah accept our fasts and prayers
صرف امریکہ میں 6 لاکھ پاکستانی رہتے ہیں!
میر جعفر اور میر صادق کی باقیات نے پورے 30 دن اپنے لاکھوں فالورز والے اکاونٹس سے مہم چلا کر یہ 12 لوگ اکٹھے کئے ہیں، جن میں سے پتہ نہیں کہ کتنے افغانی ہیں اور کتنے بھارتی پاجیت۔
یہ رہی کل اوقات۔
غیور اوورسیز پاکستانیوں کو سلام