بھٹو صاحب جب سعودی عرب کے دورے پر گئے تو انہیں سعودی عرب کی تیل صاف کرنے والی فیکٹری اور امریکہ کو تیل بھیجنے والی جگہ کا دورہ کروایا گیا وہاں بھٹو صاحب نے کہا میں سگریٹ پیوں گا انہوں نے کہا سائیں یہاں پٹرول ہے، آگ کیسے جلائیں پھر بھی بھٹو صاحب نے کہا میں👇🏻
1/4
🚨وزیرستان سے معدنیات کے ٹرالے بھر بھر کر لے جائے جا رہے ہیں، افسوس دہشتگردی کا بہانہ بنا کر گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے والے معدنیات لوٹنے میں مصروف ہیں
چین دنیا کی سپر پاور امریکہ کو آنکھیں دکھاتا ہے
کل رات اور صبح پانچ چھ جگہ میں 180 سے 280 ملی میٹر اور 380 ملی میٹر بارش ہوئی ہے
یہاں نہ حامد میر ہے اور نہ وہ چھوٹے دماغ جو یہ کہہ سکیں سارا پیسہ لاہور لگا دیا ہے
بے وقوف چین سیوریج چھوڑ کر فیکٹریوں لگاتا رہا مریم نواز استعفی دو
پیپلز پارٹی واحد سیاسی جماعت ہے جو اندرون سندھ میں اپنے ووٹ بینک کی بنیادی ضروریات کو پورا کر رہی خوراک علاج اور سفری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا کر۔ باقی کوئی سیاسی جماعت اس سطح پر اپنے ووٹرز کے لیے کام نہیں کر رہی سوائے دکھاوا کرنے کے