تحریک انصاف نے رات کے اس پہر اوورسیز پاکستانیوں کو بیوقوف بنانے کے لئے شام کی خانہ جنگی کی ویڈیوز شئیر کرنا شروع کردی ہیں
پشاور میں ایک بندا نہیں نکلا، اسی لئے یہ جعلساز ایسی حرکتیں کر رہے ہیں تاکہ اوورسیز پاکستانیوں سے چندا مانگا جائے
تمھارا ایک جھوٹ نہیں چھوڑیں گے۔
پچھلے 13 سال سے پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا کی معدنیات پر قبضہ کیا ہوا ہے،،
کے پی کے معدنیات کا علیمہ خان کے بیٹے نے ٹھیکہ لے رکھا ہے،، قیمتی معدنیات کوڑیوں کے مول اس کو ملی ہوئی ہیں اور وہ ان کو بیچ کر ارب پتی ہوچکا ہے ۔ سب کچھ صوبائی خرچے پر ہورہا ہے،، شیر افضل مروت
جو عمران خان کو رہائی دلانے کے لیے لانگ مارچ کررہے تھے وہ عمران خان کے خاندان کو گرفتار کروانے کے بعد خود بھی گرفتار کر لیئے گئے.
اے پئی جے حقیقی آزادی
میں چیلنج کرتا ہوں
عمران خان کو گرفتار کر کے دکھائیں
پنکی پیرنی کے ڈوپٹے کو ہاتھ لگا کر دکھائیں
عمران خان کی بہنیں ہماری ریڈ لائن ہیں گرفتار کر کے دکھائیں
پختونخواہ میں گورنر راج لگا کر دکھائیں
تواڈی پین دی سری سب کچھ کر دیا ہے