Huge protests by PTI across Pakistan; almost 40 cities and towns across Punjab; but I have not seen any footage from KP? Were protests not scheduled in KP? Can anyone explain
🚨 پیپلز پارٹی کا حقیقی اور شرمناک چہرہ!!
مغرب میں خود کو بہت لبرل اور انسانی حقوق کا علمبردار دکھانے والے بلاول کے سینیٹر نے سینیٹ میں پاکستان میں سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی قرارداد پیش کر دی۔
زبردست احتجاج
تیز بارش کےباوجود ہزاروں کی تعداد میں گراس روٹ لیول کی پی ٹی آئ کی خواتین کا دھاندلی کے خلاف احتجاج گلیوں سے ہوتے ہوئے میں احتجاج کی طرف رواں دواں۔۔۔
ان خواتین کو سلام
#نکلومینڈیٹ_چوری_کےخلاف
وہ کہیں سوچو میں گم تھا۔
میں نے خاموشی توڑتے ہوئے فخر سے بتایا کہ آج سارے نکلے تھے۔
ایک لمحہ تؤقف کے بعد پوچھا
اور پنجاب؟
پنجاب نے خوف کے بت توڑ دیے۔ میری آنکھ نم اور آواز بلند تھی.
اس نے اوپر دیکھا اور کہا
👈ایاک نعبد و ایاک نستعین
قیدی نمبر 804 کے ساتھ تخیل میں ملاقات
📢 Hey @ExpressVPN, With the recent ban on Twitter in Pakistan, countless voices are being silenced. We appeal to you to enable free access to Twitter for Pakistanis through your service. This will amplify suppressed voices and stand as a beacon of support for digital freedom and human rights. Let’s break barriers together! #ExpressVPNforPakistan
محترمہ کل فرما رہی تھیں کہ جنہوں نے مجھے ووٹ نہیں دیا میں انکے گھر بھی رمضان پیکج پہنچاؤں گی، آج انہی لوگوں کو پرامن احتجاج کرنے پر جیل پہنچا رہی ہیں
چوبیس گھنٹے میں ہی منافقت اور اصلیت باہر آ گئی
محترمہ مینڈیٹ چور وزیر اعلی صاحبہ !
خیراتی طرز میں عوام کو رمضان پیکج بانٹ کر شعبدہ بازی کرنے کے بجائے اگر آپ کے والد اس قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس کر دیں اور آپ عوام کو لوٹا ہوا مینڈیٹ واپس کر دیں تو زیادہ بہتر ہو گا۔
دوسرا یہ پیکج پنجاب کی عوام کے بجٹ سے ہی دیا جائے گا اس پر آپ کے والد محترم کی تصویر کس منطق کے تحت ہے ؟ کیا ہی بہتر ہوتا کہ اگر آپ اس کے بجائے یوٹیلیٹی سٹورز پر ہی عوام کو سستے داموں اشیا مہیا کر دیتیں تا کہ نہ تو انکی عزت نفس مجروح ہوتی اور نہ ہی قوم کا پیسہ مخصوص لوگوں تک راشن پہنچانے پر ضائع ہوتا مگر یہ تو تب ہوتا جب پی ڈی ایم حکومت، اسکے زیر سایہ نگران حکومت اور پچھلے 40 سال میں آپ کے اجداد نے ملکی خزانے میں کچھ چھوڑا ہوتا ۔ بہر حال بہتر ہے کہ آپ اس قدر تشہیری منصوبوں پر اپنی توانائی صرف نہ کریں ان حرکتوں سے آپ کی چوریاں عوام کو بھولنے والی نہیں ہیں
دوسری جنگ عظیم کے دوران Missouri کے ڈیموکریٹ امریکی سینیٹر ہیری ٹرومین نے کہا تھا کہ ہمیں اس ملک کی مدد کرنی چاہیے جو جنگ ہار رہا ہو۔
جرمنی جیت رہا ہو تو روس کی مدد کی جائے روس جیت رہا ہو تو جرمنی کی مدد کی جائے تاکہ دونوں جتنا ہو سکے ایک دوسرے کو قتل کریں۔
یہ امریکی مائنڈ سیٹ
ان کے چہرے اور نام یاد رکھیں ۔۔
نا قید نا جرمانہ
ان سب پر قصاص کے قوانین لاگو کیے جائیں گے اور جس طریقے سے یہ ان لوگوں کے ساتھ پیش آ رہے ہیں اسی جگہ پر وہی عمل ان کے ساتھ دوہرایا جائے گا
۔۔
بات ختم
https://t.co/6cW4OznqKz
پنجاب کی تھیف منسٹر نے خواتین کے تحفظ کی منافقت والی ویڈیو جاری کردی، یاد رہیے یہ' تحفظ 'والی سہولت صرف تحریک انصاف کے پاکستانیوں کے لیے ہیں، باقی ن لیگ اور پپلز پارٹی پر پاکستان کا قانون نہیں لگتا۔
دشمن اچانک لاہور کی سڑکوں پر نمودار ہوا جو ایک گاڑی میں PTI کا جھنڈا نامی ہتھیار سے لیس تھا
۔۔
جرات و ہمت کی پیکر ASP شہربانو نقوی، اپنی جان کی پروا نا کرتے ہوئے بیس ڈالوں کے چاق و چوبند دستے کے ساتھ دشمن پاکستانی شہری کی سرکوبی کی اور اسے سرعام لاہور کی سڑکوں پر پانجا پھروایا۔
توشہ خانہ گھڑی خریدنے کے دعویدارعمر فاروق کی مدعیت میں درج 2 مقدموں نے پنڈورا باکس کھول دیا،ایف آئی آر کے مطابق عمر نے تھانے آکر درخواست دی،ایف آئی اے نے انکشاف کیا کہ ملزم تو اشتہاری ہے،باہرسے آیا ہی نہیں،اسلام آبادہائیکورٹ کا آئی جی کوملوث اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم
#Toshakhana #IHC
Link : https://t.co/dmTb6qtx9F