پاکستانی انٹیلیجنس ایجنسیوں نے بھارت کے ایک "فالس فلیگ آپریشن" کے منصوبے کو بے نقاب کر دیا ہے، جس کے تحت بھارت میں قید پاکستانیوں کو رہا کر کے ان پر مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی کا جھوٹا الزام لگایا جانا تھا۔ اس سازش کا مقصد سرحدوں پر تناؤ بڑھا کر پاکستان کو ڈسٹرب کرنا تھا
"سرپرائز ریڈی ہے: پاک فوج نے بٹل سیکٹر میں بھارتی ڈرون مار گرایا!" 🚨🇵🇰 بزدل دشمن کی دراندازی کی کوشش ناکام! 🦅
آزاد کشمیر کے بٹل سیکٹر میں پاک فوج کے شاہینوں نے سرحد پار سے آنے والے بھارتی جاسوس ڈرون کو کامیابی سے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا ہے۔
اگر بھارت نے یہ سمجھا کہ پاکستان مغربی سرحد پر مصروف ہے اور وہ کوئی 'مس ایڈونچر' کر لے گا، تو یہ اس کی زندگی کی سب سے بڑی بھول ہوگی۔
مودی سرکار یاد رکھے کہ اس بار 'ڈونلڈ ٹرمپ' سیز فائر کروانے کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔
"بھارت کسی دھوکے میں نہ رہے: پاکستان 'ٹو فرنٹ وار' (Two-Front War) کے لیے تیار ہے!" 🚨🇵🇰⚔️🇮🇳
دشمن اپنی سرحدوں پر جو بھی شطرنج کی چالیں چل رہا ہے، اسے ایک بات کان کھول کر سن لینی چاہیے: پاکستان اپنی مغربی اور مشرقی دونوں سرحدوں کی بیک وقت حفاظت کرنا بخوبی جانتا ہے!
اسرائیل کو کرارہ جواب۔
پاکستان نے اسرائیل کی چلتی نشریات ہیک کر لی اور انگلش میں پیغام چلا دیا کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نہیں مٹا سکتی اور تم یہ بات یاد رکھنا*۔
اتوار کو یہ کوشش ایک ایسے وقت کی گئی جب جیو نیوز کا 9 بجے کا بلیٹن شروع ہوا تھا، یہ وہ وقت ہے جب دنیا بھر میں جیو نیوز کو سب سے زیادہ دیکھا جاتا ہے
مزید تفصیلات: https://t.co/oycgjpIaYQ
#GeoNews
Beware of sharing your photos, personal information, and sensitive data with ChatGPT. OpenAI has officially announced that it will hand them over to the US government for secret military use.
In short: Israel and the US will know everything about you.
USA is already considering backing off by claiming some face saving because what Israel had promised is not being delivered and USA has so far conceded billions of dollars loss in this campaign. News of internal conflict as public pressure rises on the US government.
Israel - US VS Iran
Afghanistan VS Pakistan
Russia VS Ukraine
Everyone is fighting but no one is inviting this guy 😭😭😭😭
#Iran#Tehran#AfghanistanPakistanWar
افغانستان کے پاس ایئرفورس تھی نہ جنگی طیارے تھے ۔ ایئر بیسز ہی تھی ۔ ان میں سے ایک ننگرہار ایئربیس پاکستان نے تباہ کردی۔
پاکستان قبضہ نہیں کرے گا بلکہ جب دہشتگردی کریں گے ان کو ڈوز دے گا۔ ایک ہی آپشن ہے دہشتگردی سے توبہ کرلو..#pakafgwar#operationghazablilhaq#PakistanArmy
🚨 بریکنگ نیوز: پاکستان کا JF-17 طیارہ گرانے والے افغانی غلیل انداز مصیب کی تصویر لیک! 🚨
دنیا ایٹمی میزائلوں اور ریڈارز پر اربوں ڈالر خرچ کر رہی تھی، لیکن یہاں ہمارے مصیب بھائی نے صرف 50 روپے والی غلیلسے کام تمام کر دیا۔ 🎯
پائلٹ بیچارہ ریڈار پر میزائل ڈھونڈ رہا تھا۔ہے۔🤣