بی ایل اے ایک بے حس بے رحم قوم پرست گروہ ہے جو عورتوں اور بچوں کو بنا مرد/بنا باپ کے سہارے کے دنیا میں سسک سسک کر جینے کے لئے چھوڑ دیتا ہے، یہ پنجابیوں کے دشمن ہیں، سندھیوں کے دشمن ہیں، اردو بولنے والوں کے دشمن ہیں۔ یہ اپنی من گھڑت محرومیوں کے بدلے میں کسی بے گناہ بیوی کو شوہر سے محروم کرتے ہیں، معصوم بچوں کو باپ سے محروم کر دیتے ہیں۔ ماں کو بیٹے سے جدا کر دیتے ہیں۔
یہ دہشتگرد صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں۔اس دہشتگرد گروہ کو کچلنے سے ہی بلوچستان میں امن آئے گا
لاہور کے سکول کی حالت زار لکھنے پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فی میل ونگ لاہور نازیہ گورائیہ معطل، پیدا ایکٹ کے تحت انکوائری کمیٹی کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جو حالت زار بتائی گئی وہ ٹھیک بتائی تھی مگر نازیہ گورائیہ نے بلڈنگ کی ناگفتہ بہ حالت پر بروقت ایکشن نہیں لیا۔
وہ دن گئے جب سرکار قانون کے تابع ہوتی تھی اب قانون سرکار کے تابع ہو گا۔۔
تفصیل کچھ یوں ہے کہ
مریم بی بی کی پنجاب حکومت وہ قانون بنانے جا رہی ہے جس کے بعدآپ بنا جرم ثابت ہوئے مجرم ٹھہرائے جائیں گے آپ کی جائیداد ضبط ہو گی، آپ کے بینک اکاونٹس منجمد کر دیئے جائیں گے، آپ کے سوشل میڈیا اکاونٹس بند کر دیئے جائیں گے اور آپ پر سخت پہرہ بٹھا دیا جائے گا۔اسکی وجہ یہ ہو گی کہ آپ نے اپنے کسی عمل سے سرکار کو نراش کر دیا ہو گا اور سرکاری انٹیلیجنس کمیٹی آپ کے خلاف سرکار کو رپورٹ کر دے گی۔ اور آپ کو غنڈا جان کر آپ کا بندوبست کیا جائے گا
کیا ضیا ،کیا مشرف ،اور کیا ہی گورا راج ؟ مریم بی بی آپ کو سب سے زیادہ حیران کریں گی🙂
عالمی منڈی میں پیٹرول مہنگا ہونے پر پیٹرول سستا نہیں بیچ سکتے ۔ علی پرویز ملک
ہم دونوں بھائی آپکو یقین دلاتے ہیں جیسے ہی آئل مارکیٹس بہتر ہونا شروع ہوں گی عوام کو ریلیف فراہم کر دیا جائے گا
آج سستا ہوا پڑا ہے یہ دونوں بھائی نظر نہیں آ رہے بارہ وجنے والے ہیں
آواز آ رہی ہے 🧏🏻♂️
پاکستانی عوام کہتے ہیں کہ نوکری نہیں ملتی ملک میں روزگار نہیں ہے یہاں ایک معمر خاتون ایک ادارے سے ریٹائرڈ ہوئی ہے اور اسی دن اسے دوسری نوکری مل گئی ہے۔
یہ خاتون وفاقی وزیر احسن اقبال کی بہن عائشہ حمیرا چوہدری ہیں جنکی ریٹائرمنٹ سے چند روز قبل جلدی ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کرکے تین سال کے لیے ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعینات کیا گیا ہے۔اس سے قبل وہ منسٹری آف کلائمنٹ میں بطور سیکرٹری تعینات تھیں۔
بشکریہ محمد عمیر
اللَّهُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ الْحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَّلام
اے اللہ امام حسین ع کو قتل کرنے والوں اور ان تمام سہولت کاروں پر لعنت کر جنہوں نے قتل حسین ع میں معاونت فراہم کی اور قتل حسین ع پر راضی رہے اور ہیں اور قتل حسین ع پر خاموش رہے اور ابھی تک ہیں۔