@farii_022 کسٹمرز نے زیادتی کی ہے ایسا کرنا غلط فعل تھا۔
میرا پوائنٹ ان ریسٹورنٹس کی غلط پالیسی پہ کوئی بات نہیں کرے گا بھئی وہ لوگ فیملی کے ساتھ تھے ممکن ہے کسی کو اس ریسٹورنٹ سے کچھ نا کھانا ہو کہیں اور سے منگوا کر کھا لینا اس میں کیا غلط ہے۔
اس طرح کی پالیسیوں پہ بھی آواز بلند کریں۔
@Zarrar3841310@Amina_Nur_005 یہ آپ کی سوچ ہے ورنہ امت کی وحدت کے لئے دونوں کی خدمات ہیں۔
خامنائی صاحب کے فتویٰ کے مطابق اہل سنت ہمارے بھائی ہی نہیں بلکہ جان ہیں۔
عمران خان نے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں جو گستاخیاں ہوتی تھیں اقوام متحدہ میں اسکے خلاف آواز بلند کی جو کچھ کہا پوری دنیا جانتی ہے۔
@PatwariAndha میں خان کا سپوٹر ہوں اس طرح کی گھٹیا بات کو سپورٹ نہیں کرتا گھٹیا الزام ہے اور وہ بھی ایک عورت پہ جو اب اس دنیا میں نہیں۔
بتا دوں کہ جیل میں ان میاں بیوی کو ملاقات کی اجازت ہوتی تھی۔
الحمد للّٰہ جہالہ پٹواری یا یوتھیا نہیں دراصل یہ تینوں ایک طرح کے لوگ ہیں الگ الگ پارٹیوں میں۔
@RShahzaddk کیونکہ اوپن تھریٹ دی گئی تھی کچھ وکلاء کی جانب سے اور اس سے پہلے بھی کراچی میں پہلے ہی اس کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا اس لئے لاہور میں سیکیورٹی مہیا کرنا حکومت کی زمہ داری تھی۔
@NaureenJanjua جسے آپ بہترین ڈپلومیسی کہہ رہے ہو وہ دراصل منافقت ہے۔ جیسے پیپلز پارٹی زرداری گروپ کے دور حکومت میں ہوتا تھا کہ ڈرون حملے کی اجازت بھی دی ہوئی تھی اور ساتھ میں دکھانے کے لئے مذمت بھی کر دی جاتی تھی۔
@Chachu1947@Faisalkhan1221@falakjavaidkhan Patwarion se sach ki umeed rakh rahy ho ..... Kya kehny hain aap k bhai mery 😂😂😂
Itnay bill tu baghair ac istamal k aa rahy hain jo ye sahab bata rahy hain.