”عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے جو ہتھیار آپ کو دیا گیا ہے وہ عوام کے تحفظ یا جرائم پیشہ افراد کے خلاف استعمال کیلئے ہے۔ ایسا نہیں ہو سکتا ہے کہ ان ہتھیاروں سے عام عوام کو ہراساں کرتے پھریں۔ پنجاب میں فورسز کا یہی کلچر عام ہے۔ پیرا فورس، سی سی ڈی یا کوئی پولیس فورس ہو تو اس سے عوام کو یہی تاثر ملتا ہے کہ یہ ہمارے تحفظ کیلئے نہیں بلکہ ہمیں تنگ کرنے کیلئے ہیں۔“ ثمینہ پاشا
@pasha_samina
سٹوڈنٹس نے ویڈیوز آہستہ آہستہ ریلیز کی ہیں جب کہ غیرت عزت بہادری کا بیانیہ پیٹنے والوں کا مکمل جنازہ نکل سکے
محترمہ تو میاں کے پہنچنے سے پہلے ہی کافی وائلنٹ ہوئی پڑی تھی پھر وردی کی تو تڑ ہی اور ہوتی ہے
پولیس پہلے آ چکی تھی فائرنگ پولیس کی موجودگی میں کی گئی
میں نے بچوں کی اسمگلنگ کے بارے میں خبردار کیا تھا، اور بہت سوں نے مجھے پاگل قرار دیا۔اب ایپسٹین کی فائلوں نے ان ہولناک مسائل کو روشنی میں لا کھڑا کیا ہے۔سچ کا سامنا کرنا ہوگا، اور بچوں کی حفاظت کرنی ہوگی۔Mil Gibson
ہمیں کسی صورتحال کا نہیں پتہ۔ ہم میں سے کسی نے بچے کے ٹکڑے بھی نہیں دیکھے۔ گائنی وارڈ ہے اور اس میں کوئی عملہ موجود نہیں تھا، نہ کوئی نرس اور نہ ہی کوئی ڈاکٹر موجود تھا۔ ان لوگوں نےیہ سب جان بوجھ کر کیا ہے، دروازے کیوں بند تھے؟ صورف بچے جلے کسی بھی ڈاکٹر کا ایک بال تک نہیں جلا، پمز اسپتال میں آگ سے جلنے والے بچوں کی ماؤں کی گفتگو
🚨🚨🚨ثناللہ مستی خیل نے مشکل وقت میں بھی عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑا ۔ان کو ابھی بھی بہت مشکلات ہیں لیکن واضح پیغام ہے کسی صورت عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا ۔۔@SanaMastiKhel
پمز ہسپتال میں 15 نومولود اور پھول جیسے معصوم بچے آگ میں جلس کر راکھ ہو گئے،شہید ہونے والے بچوں کی مائیں اور ان کے ورثا دھاڑیں مار مار کر رو رہے پیں اور چیخ وپکار کر رہے ہیں کہ ہم نے اپنے بچوں کے ٹکڑے بھی نہیں دیکھے لیکن ان کی سننے والا کوئی نہیں ہے۔۔اشرافیہ کا بے حس نظام💔💔
ایتھے رکھ۔ شاباش۔ مسز کرنل اسلام آباد پولیس سے ڈنڈا چھین کر چیختے چلاتے ہوئے۔
یہ تو واقعی بہت زیادس ڈری سہمی لگ رہی ہیں۔
😂😂
ان کا اور ان کے شوہر کا غلط دفاع کرنے والے ذہین دماغ کہاں ہیں؟ انہیں یہ ویڈیو تو دکھاۓ کوئی اللّه کا بندہ۔
عمران خان کو عدالتی حکم کے باوجود پمز اسپتال منتقل تو کیا گیا، مگر تقریباً تین گھنٹے بعد بغیر کسی مؤثر طبی معائنے یا علاج کے دوبارہ قیدِ تنہائی میں واپس بھیج دیا گیا۔
زلفی بخاری
@sayedzbukhari#TorturingImranKhanIsACrime
سابق بھارتی کپتان کپل دیو نے عمران خان کی بنیادی سہولیات کے لیے پھر آواز اٹھا دی۔ کہا ہمیں قانون کا علم نہیں کیکن عمران خان ایک عظیم کرکٹر اور سابق وزیر اعظم ہیں انھیں صحت کی بنیادی سہولیات ملنی چاہئں جو ہر قیدی کا حق ہیں۔
ہراساں کرنا کسے کہتے ہیں؟ راشد یاسمین کی گاڑی پر پولیس والوں کے یوں ٹوٹ پڑنے سے پہلے تک تو ہم سوچ بھی نہ سکتے تھے کہ ایسا ظلم بھی ممکن ہے۔ اس کے بعد تو انتہائیں دکھا دی گئیں۔
#TorturingImrankhanIsACrime
15 دن کے طویل انتظار کے بعد تحریکِ انصاف کے کارکن محمد حسین آفریدی شہید کی میت ورثاء کے حوالے کر دی گئی، 25 اگست کو قبر کشائی کی گئی اور میت اہلِ خانہ کے سپرد کر دی گئی، اگر ریاستی بیانیہ درست ہوتا تو اب تک نہ جانے پی ٹی آئی کے ساتھ مزید کتنا ظلم ہو چکا ہوتا، شہید محمد حسین آفریدی کی ذہنی حالت ظلے شاہ جیسی تھی انتہائی معصوم انسان تھا، ریاستی دہشتگردوں اور پیشہ ور قاتلوں نے اپنے غلیظ، گھٹیا اور پاکستان مخالف عزائم کی تکمیل کے لیے پاکستان کے ایک اور بیٹے کو اپنی درندگی کا نشانہ بنا لیا۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
سانحہ پمز — عینی شاہد کا بیان:
”ریسکیو ٹیمز بہت دیر سے پہنچی ہیں ۔ PIMS میں آگ لگنے سے 2 گھنٹے بعد فائر بریگیڈ کی ٹیمیں پہنچی ہیں تب تک بچے جھلس چکے تھے۔“
یاد رہے دارالحکومت اسلام آباد میں صرف 2 سرکاری ہسپتال ہیں ۔
#نااہل_حکمراں_عوام_پریشان