بلوچستان میں حملوں کے منصوبہ سازوں کو کٹہرے میں لائیں گے: آئی ایس پی آر
کٹہرے میں؟؟؟
کیا مطلب؟؟؟
حملہ “فتنہ الہندوستان” نے کیا۔ تو پھر تو منصوبہ ساز بھارت ہے۔ بھارت کو جواب کٹہرے میں لا کر نہیں سٹرائیکس کر کے دینا ہے۔
ہمت نہیں پڑ رہی؟؟؟
صرف کمزور کے سامنے شیر بنتےہیں یہ بزدل
سمی دین بلوچ کا والد ڈاکٹر دین محمد بلوچ عرصہ 16 سال 2009 سے لاپتہ ہے اور بچپن سے ہی سمی دین مسلسل احتجاج پر ہے اور آج سمی دین بلوچ خود گرفتار ہے لیکن پولیس سٹیشن میں اپنی والدہ کو حوصلہ دے رہی ہے اور ایسی بہادر بیٹی قسمت والوں کو ملتی ہے
In Quetta, police opened indiscriminate fire on peaceful protesters, leaving many injured and one protester dead. This is how the state responds to peaceful demonstrations in Balochistan.
#StopBalochGenocide
لاپتہ افراد کی بازیابی اور 23 لاپتہ افراد کی مسخ شدہ لاشوں کو بغیر شناخت دفنانے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کا تشدد انتہائی قابل مذمت ہے اور اس طرح جبر سے ظلم کو چھپانا ناممکن ہے اور پاکی فوج جتنی جلدی یہ بات سمجھ جائے،اُتنا اچھا ہے
Today religious political parties held a Jalsa in Umarkot. A person seen praising the police for killing Dr. Shahnawaz Kanbhar while also threatening those who spoke out against the murder. He warned Hindus to remain silent or face consequences. Additionally, they insulted folk singer Maanjhi Faqeer, who offered funeral prayers in absentia and paid tribute to Dr. Shahnawaz through folk geet.
Despite hate speeches being delivered in Umarkot, Sindh government is silent, and neither the police officers involved in killing of Dr Shahnawaz nor the religious cleric have been arrested. Will Sindh government take notice of this hate speech?
جنونیوں اور ریاست نے مل کر ڈاکٹر شاہنواز کو قتل کیا جس کے پیپلز پارٹی کے ایم این اے نے ہار پہنائے۔ دوڑا دوڑا کر لاش جلائی گئی۔ ملاؤن نے نماز جنازہ تک نہیں ہونے دی۔ آج سندھ کے شعور نے ڈاکٹر کی نہیں سندھ سے جنونیت کو دفنانے کی نماز جنازہ پڑہی ہے۔
#blasphemy#JusticeForDrShahnawaz
Salute to Prem Kolhi
A Hindu, who put his life in danger to save the dead body of Dr Shahnawaz Kunbhar from Muslim fanatics who were burning it.
He took the burning corpse from fire and started running to save it.
#JusticeForDrShahnawaz
بہادر سندھیوں نے ڈاکٹر شاہنواز کا جنازہ پڑھایا اور ملا گردی کے خلاف نعرے لگائے۔ یہ ویڈیو میرے جیسے امن پسند لوگوں کے لیے امید کی ایک کرن ہے۔
#JusticeForDrShahnawaz
ہم صوفی ہیں لوگ، ہم سندھی ہیں لوگ، نہ کوئی لڑائیاں نہ جنگیں، امن و امان چاہتے ہیں۔ یہ کلام ایک صوفي عورت گا رہی ہے اور وہ اس چیز کی قیادت کر رہی ہے، جو شاہنواز کمبھار کے گاؤں جا کر سینکڑوں لوگوں کے درمیان گا رہی ہے۔ سندھ امن و انسانیت کا پیغام دے کر مُلاؤں کو جواب دے چکی ہے۔
پنجابیوں کو صرف 23 لاشیں ملیں جواب میں انہوں نے آسمان سر پر اٹھا لیا اور دوسری طرف 23 ہزار بلوچ لاپتہ ہیں لیکن پنجابیوں نے اجتماعی طور پر کبھی یہ سوال نہیں اٹھایا کہ انہیں کیوں اٹھایا گیا اور ان بلوچوں کو کس نے اٹھایا؟