پیکا قانون حکومت کے گلے کا پھندا بنے گا کیونکہ سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ یہ حکومت الیکشن جیتی ہے تو قانون کس پر لگے گا الیکشن کمیشن پر اور حکومت پر
@ARYSabirShakir@fozisidd@HaleemAdil@ImranKhanPTI
@husainhaqqani آپ کو شرم آنی چاہیے کہ پاکستان کے خلاف ہمیشہ آپ نے منفی پروپیگنڈا کیا اور اور منہ کی کھانی پڑی اور آب آپ کا عمران خان اور پاکستان کے خلاف منصوبہ ناکام ہو کر ریے انشاللہ
نعیم حیدر پنجوتھ صاحب اس کو چھوڑ دو آپ بہت بڑے انسان ہو یہ بے چارہ آپنے نمبر بنانے کے چکر میں زلیل ہوا اور آپ کے لیول کا بندہ ہو گآ تو آپ مقابلہ کرنا یہ بونا ہے
تم پہلے باہر بھاگے اور جب تم لفٹ سے نیچے جانے لگے تو جب مجھے دیکھا تو کیوں واپس سٹوڈیو چلے گئے؟ پھر واپس ام لین گیا سی ؟ میں تمہارا انتظار کیا تم آو لیکن پھر مجھےدوسرے شو کی خاطر نکلنا پڑا ،تم نے پہلے وار کیا لیکن جواب ادھر ہی تمہیں مل گیا جب سکرین پر جا گرے اور سکرین ٹوٹ گئی ،لیکن اب مجھے انتظار ہے اب میں پہلے وار کروں گا اور تمہیں موقع نہیں دوں گا موڑ کے وار کرنے کا.مجھے بے صبری سے انتظار ہے.تم نے غلط جگہ پنگا لے لیا ہے .اس پنگے پر ایف آئی آر نہیں پہلے وار کروں گا.تو اور تمہارا گنجا اور اس کی قطری سب دگڑ دلے.تم نے عمران خان کی ذات سے یہ سلسلہ ڈالا ہے اب تیار رہو.
*زندگی آسان کسی کی بھی نہیں ہوتی، کوئی جھیل لیتا ہے اور کسی میں برداشت کرنے کی ہمت ختم ہو جاتی ہے، بس خیال رکھیں کہ جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر نکلتا رہے گا تو آپ کے اوپر زوال نہیں آ سکتا چھوٹی چھوٹی خوشیاں لوگوں میں تقسیم کرتے رہیں، اللہ رب العزت ہم سب کے لیے خیر فرمائے