@CSMR786 Fame is a very strong aphrodisiac and has to be enjoyed with care but need simultaneously and continously hard work in the chosen profession including sports.
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک عجیب و غریب چیز انتہائی تیزی سے اپنی شکل بدلتی ہے، ایک تیز موڑ لیتی ہے اور پھر پلک جھپکتے ہی نظروں سے اوجھل ہو جاتی ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ پینٹاگون کے اپنے ماہرین اور تجزیہ کار بھی اب تک اس کی حقیقت کا پتہ لگانے میں ناکام رہے ہیں اور اس معمے کو حل نہیں کر سکے۔
اس وقت انٹرنیٹ پر ایک ہی بحث چھڑی ہوئی ہے: "آخر ہم دنیا میں یہ دیکھ کیا رہے ہیں؟"
آپ کے خیال میں یہ کوئی جدید ترین خفیہ ٹیکنالوجی ہے یا کچھ ایسا ہے جو ہم سب سے چھپایا جا رہا ہے
کیا کچھ ایسا تیار کر لیا گیا ہے جس کے بارے دنیا
کو بتانے سے زیادہ چھپانا ضروری سمجھا جا رہا ہے