اگر میں اپنی زندگی کا کوئی شرمناک واقعہ بیان کروں تو وہ یہ ہے کہ جس دن یہ لوگ جوڈیشل کمیشن میں شیشے توڑ کے تو سبق وزیراعظم کو انہوں نے گرفتار کیا
💔🔥غامدی صاحب
میں اس شخص کا شدید فین ہو گیا ہوں کیا ہی خوبصورت الفاظ استعمال کیے ہیں عمران خان کیلے ۔۔۔
اک بار لازمی سنیے امیر عباس کی گفتگو ۔۔ کیسے اس پر کیے گے ظلموں پر حکومت کو شرم دلانے کی کوشش کر رہے ہیں
ظلِ شاہ ۔۔!
بچے آج خوش ہو ناں ، دیکھو پورا لاہور آیا تھا خان کے بلانے پر ،
تمہاری گلی کے لوگ بھی تھے ، تمہارے زمان پارک کے بھائی بہن بھی تھے،
خوش ہو ناں ۔۔!
تمہاری بہن 🤲
لاکھوں کے مجمعے میں ساؤنڈ سسٹم 5 بج کر 59 منٹ پر بند ہوگیا ، اچانک سے پولیس بھی اسٹیج پر قابض ہوگئی ، سب اچھے بچوں کی طرح سائیڈ پہ ہوگئے ، روایتی قیادت ُنے دو منٹ کے لئے بھی یہ نہیں سوچا کہ اتنی بڑی تعداد میں لوگ آپ کو اچھے بچوں کی طرح وقت کی پابندی کرتے ہوئے دیکھنے نہیں بلکہ اپنے لیڈر کے لئے کام مکمل کرتا ہوا دیکھنے آئے تھے ، اگر آپ اتنے ہی وقت کے پابند تھے تو ایک دن پہلے نکلتے ، رات کو پنڈال میں قیام فرماتے اور جلسے کے روز وقت سے ایک گھنٹہ پہلے جلسہ ختم کرکے پنڈال سے نکل جاتے ، یہ مت بھولئے !! سوال تو آپ سے ہوگا
یہ عوام دیکھ رہے ہیں؟
ایک تو یہ نوازشریف کے مینار پاکستان پر سرکاری سرپرستی والے جلسے سے کئی گنا زیادہ ہیں اور دوسری اہم ترین بات یہ ہے کہ یہ لوگ عمران خان کو دیکھنے سننے نہیں، بلکہ اس کی صرف ایک کال پر جمع ہوئے ہیں-
#خوف_کے_بت_ٹوٹ_گئے
الجزیرہ کی رپورٹ نے بھی لاہور کے جلسے کی کامیابی کی گواہی دی ہے اور حکومتی ہتھکنڈوں کا پول بھی کھولا ہے- یہ بھی بتایا ہے کہ حکومت عمران خان کی مقبولیت سے شدید خوفزدہ ہے، اسی لئے کسی بھی طریقے سے جیل میں رکھ رہی ہے-
#خوف_کے_بت_ٹوٹ_گئے#LahoreJalsa@AlJazeera
یہ 12 گھنٹے کے نوٹس پر لاہور کی تنظیم شیخ امتیاز اور اویس یونس کی ٹیم نے ملک میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ شہر سے دور۔ کنٹینر، راستے بند، گرفتاریاں، مرکزی لیڈرشپ کے بغیر لوکل تنظیم کی طرف سے اتنا بڑا جلسہ یہ ثابت کرتا ہے کہ خان دل میں بس رہا ہے
گنڈاپور کی وجہ شہرت صرف اتنی ہی تھی کہ اس نے فضل الرحمان کو ڈیرہ اسماعیل خان سے شکست دی۔ وہ ایک لابالی، جذباتی قسم کا پختون سیاستدان سمجھا جاتا تھا کہ جس کا کام اپنے گیٹ اپ کے ذریعے مخالفوں کو ڈرانا ہوتا ہے۔
پھر رجیم چینج کے بعد اس کی ثابت قدمی کی وجہ سے اسے گرفتار کیا گیا۔ اس کی تذلیل کرنے کیلئے اس کے لمبے بال کاٹے گئے۔ جب وہ ضمانت پر رہا ہوا تو اس نے کہا کہ بال دوبارہ آجائیں گے، لیکن جو دل میں نفرت بھری گئی، وہ ختم نہیں ہوگی۔
پھر عمران خان نے اسے وزیراعلی نامزد کرکے بہت سے لوگوں کو حیران اور مایوس کیا۔ فوج کو لگا کہ یہ شخص لیڈرشپ صلاحیت سے محروم ہے اور خیبرپختونخواہ میں پی ٹی آئی کا لانگ ٹرم اثررسوخ ختم کردے گا۔
اس دوران انصافیوں نے گنڈاپور پر تنقید جاری رکھی، اس کے اپنے ایم پی ایز اس کے خلاف کھڑے ہونے لگے۔ پھر اچانک عمران خان نے اسلام آباد جلسے سے قبل پیغام بھجوایا کہ گنڈاپور اس کا بندہ ہے اور وہ اس کے پیچھے پوری طرح سے کھڑا ہے۔
پھر اسلام آباد جلسے میں گنڈاپور نے فوج اور ن لیگ کے ساتھ وہ کیا جو شاید اس سے قبل صرف عمران خان ہی کرچکا تھا۔
جلسے کے بعد گنڈاپور کو دھمکیاں دی گئیں، اس سے معافی کا مطالبہ کیا گیا، اسے کہا گیا کہ اپنا وضاحتی بیان جاری کرکے معاملہ ختم کردے، اس نے سینہ ٹھوک کر کہا کہ وہ اپنی تقریر پر قائم ہے۔
آج گنڈاپور کا لاہور میں ہونے والا استقبال بتاتا ہے کہ وہ پنجاب میں مقبولیت کے اعتبار سے عمران خان کے بعد دوسرا بڑا لیڈر بن چکا ہے۔
جب آپ ثابت قدم رہتے ہیں، دلیری دکھاتے ہیں، عوام کے جذبات کے مطابق چلتے ہیں تو گنڈاپور جیسی کامیابی آپ کے قدم چومتی ہے۔
لاہوریوں کا شکریہ، جنہوں نے گنڈاپور کو عزت بخشی۔
گنڈاپور کا شکریہ، جس نے عمران خان کی سیلیکشن کو درست کردکھایا۔
کمپنی کا شکریہ، جس کی فسطائیت کی وجہ سے پی ٹی آئی کی لیڈرشپ مضبوط ہوتی جارہی ہے!!!
میرے لاہور کے اور پاکستان کے ہر کونے سے آئے ہوئے عمران خان صاحب کے جنون اس دس گھنٹے کے نوٹس پر ایک اتنے بڑے اجتماع کو منعقد کرنے پر آپ کو سلام پیش کرتا ہوں۔
پاکستان کی عوام سڑکوں پر ہے پاکستان کی عوام اب جمہوریت کے سوا کچھ قبول نہیں کرے گی۔
ہم بتانا چاہ رہے ہیں پاکستان میں جمہوریت کے سوا کچھ نہیں چلے گا۔ ہم یہ کہہ رہے ہیں کہ ایک دوسرے کے راستے بہت بند کیے اب مزید راستے بند نہ کرو راستہ نکالو۔ اگر ego ( انا ) کو نہیں چھوڑیں گے تو ملک تباہ ہوجائے گا، عوام کو عوام سے نہیں لڑانا ادارے کو ادارے سے نہیں لڑانا خدارا ہوش کے ناخن لیں خدارا عوام کی آواز کو دیکھو، انقلاب کو دیکھو۔ پاکستان کی عوام تہیہ کر بیٹھیں ہیں آزاد عدلیہ ہوگی آزاد عدلیہ کے سوا کچھ قبول نہیں ہوگا۔
لاہور میں #خوف_کے_بت_ٹوٹ_گئے
شکریہ لاہور ، آپ نے کمال ہی کر دیا - ۱۸ گھنٹوں کے نوٹس پر ، اتنی رکاوٹوں کے باوجود، تاریخ رقم کی اور عمران خان کا مان رکھا۔ #خوف_کے_بت_ٹوٹ_گئے
VC: @MAyaz804
تکلیف ہی اس بات کی ہے کہ عوام باشعور ہو چکی ہے، اب 10 سال کے بچے سے لے کر پچھتر سال کے بزرگ کو بھی پتا ہے کہ ملک میں کیا ہو رہا ہے! یہی عمران خان کی جیت ہے!
#پنجاب_عمران_خان_کا