پٹرول کی قیمت کم کرو۔ پٹرولیم لیوی ختم کرو، یہ بھتہ ٹیکس ہے، یہ جگا ٹیکس ہے۔ یہ عوام پر ڈاکا ہے۔
7 اگست کا احتجاج پاکستان میں مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کرے گا۔ طلباء ، نوجوان، بائیکیا رائیڈرز، ڈیلیوری بوائز، کورئیرز، مزدور، کسان اور پوری قوم موٹرسائیکلز اور گاڑیاں لے کر سڑکوں پر آجائیں۔ پرامن سیاسی مزاحمت سے عوام اپنا حق لیں گے ۔۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
قیم جماعتِ اسلامی پاکستان، جناب امیرالعظیم صاحب اللہ تعالیٰ کے حضور حاضر ہوگئے۔
اللہ کا ایک مخلص بندہ اپنے رب کی طرف لوٹ گیا۔ مرحوم نے اپنی پوری زندگی اقامتِ دین، تحریکِ اسلامی اور دعوتِ حق کی جدوجہد میں بسر کی۔ انہوں نے اپنی زندگی، اپنی صلاحیتیں اور اپنا وقت اللہ کے دین کی سربلندی کے لیے وقف کیے رکھا۔ ان کی سادگی، اخلاص، استقامت اور تنظیم سے وفاداری ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی حسنات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، لغزشوں سے درگزر فرمائے، درجاتِ عالیہ بلند فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، تمام منازلِ آخرت کو آسان فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور پسماندگان، رفقاء اور پوری تحریکِ اسلامی کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
آج ایک ایسا شخص اپنے رب کے حضور حاضر ہو گیا جسے دنیا امیر العظیم کے نام سے جانتی تھی۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
Jamaat e Islami
Ameer Ul Azeem
#AmeerUlAzeem#امیرالعظیم
انا للہ وانا الیہ راجعون
ایک عظیم شخصیت رخصت ہوئی، مگر اس کے نقوش ہمیشہ باقی رہیں گے۔ اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس نصیب فرمائے۔آمین
Jamaat e Islami
#AmeerUlAzeem
Thousands of students. Thousands of stories. One unforgettable celebration.
The seats are filling, cameras are flashing, and the energy is rising as dreams turn into reality at Pakistan’s largest convocation.
#QabilHainHum#BanoQabil#ConvocationDay#Alkhidmat
زندگی بدلنے کے لئے ایک موقع اور ایک فیصلہ کی ضرورت ہوتی ہے
اور یہ موقع مجھے بنو قابل نے دیا
اپنی دنیاآپ پیدا کر
#QabilHainHum
Alkhidmat
Bano Qabil
Hafiz Naeem
تمام سیاسی پارٹیوں نے نوجوانوں کو اپنے مفاد کے لیے استعمال اور برباد کیا۔ جماعت اسلامی نے انہیں بنو قابل کا اسمان دیا
#QabilHainHum
Alkhidmat
Bano Qabil
Hafiz Naeem
#QabilHainHum
Alkhidmat
Bano Qabil
Hafiz Naeem
بنو قابل کے ستارے آج چمک رہے ہیں، کل اور زیادہ روشن ہوں گے۔یہ روشنی امید بن کر پھیلے گی اور مایوسی کے اندھیروں کو شکست دے گی۔
Every graduate is proof that talent can flourish when given the right opportunity. Congratulations to the Bano Qabil family!
#QabilHainHum
Alkhidmat
Bano Qabil
Hafiz Naeem