بلدیہ فیکٹری کیس میں مختلف عدالتی فیصلوں نے عوام کے ذہنوں میں کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ انصاف کا تقاضا ہے کہ نہ صرف مجرموں کو سزا ملے بلکہ تحقیقات اور عدالتی پیشرفت میں کوتاہی کے ذمہ داروں کا بھی احتساب ہو۔
@Lalika79@ati7c جماعتِ اسلامی کا ساتھ دو
ظلم کا نظام بدل ڈالو
اکیلا چنا بھاڑ نہ جھونکے
اتحاد سے اپنے کچل ڈالو
تنظیم اب اپنی اپنی نہیں
بنیاد بس یہ اصل ڈالو
یقین محکم اور عمل پیہم
سوچو نہیں بس عمل ڈالو
فی البدیہ
@_K702@NaeemRehmanEngr عوام کو بروقت آگاہی دی جا رہی ہے۔ اب بھی نہیں اٹھے تو پھر کب اٹھو گے ؟ ؟ ؟ کیا جب سر سے پانی گزر جائے گا اور اپنا وطن تباہ و برباد ہو جائے گا تب ہوش میں آؤ گے ؟ ؟ ؟
@NaeemRehmanEngr اہم بات یہ ہے عالمی مارکیٹ میں چند دنوں میں تقریباً 8 ڈالر قیمت کم ہوئی ہے۔ اس وقت بھی فی لیٹر 150 روپے سے زائد ٹیکسز و لیوی وصول کی جارہی ہے۔
@JIKarachiEast@NaeemRehmanEngr لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ۔ ۔ ۔ پوری عوام کو متحد ہو کر نکلنا ہوگا اپنے حق کے لئے
جدوجہد جدوجہد تیز ہو تیز ہو
یک جہتی ہو یک جہتی ہو بدل دو ظالم نظام کو
@NaeemRehmanEngr حکومت نے پٹرول کو کمائی کا ذریعہ بنایا ہوا ہے۔ عالمی مارکیٹ کا نام لیتے ہ��ں اور بھاری لیوی وصول کررہے ہیں جس کا پٹرولیم کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں۔
@NaeemRehmanEngr افسوس صد افسوس 😈 جب انسان کے منہ سے پیسہ لگ جاتا ہے تو کبھی بھی نہیں چھوٹتا بلکہ اور اس کی لالچ و حرص بھڑتی جاتی ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے حکمرانوں کو نیک ہدایت دے ۔ آمین ثمہ آمین یا ربّ العالمین 🤲