یہ آج گلگت بلتستان میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، ن لیگ نے چونکہ ہمیشہ اسلحہ کلچر کو پرموٹ کیا ہے تو آج ن لیگ کی ریلی میں یہ شخص فائرنگ کررہا تھا
کہ اچانک بندوق پر اس کا کنٹرول نا رہا اور دو بندے موقع پر ہی قتل ہوگئے
اللہ مرحومین کو جنت عطا فرمائے اور اس اسلحہ کلچر کو پرموٹ کرنے والوں سے گلگت کی حفاظت فرمائے، آمین
نورین خان سچی ثابت ہوئی 🚨
مجھے لگتا ہے پی ٹی آئی لیڈرشپ کو بتایا گیا ہے کہ عمران خان نے کبھی باہر آنا ہی نہیں اس لئے آپ سب ہماری مرضی سے چلے۔
پارٹی کو تسلی دی گئی ہے کہ عمران خان اب ختم ہے لیکن حقیقت میں یہ پارٹی کے لوگ ختم ہو رہے ہیں
@mustafa_nawazk لاہوریوں کے جمہوری مزاج نے باپ بیٹی دونوں کو نمٹایا بھی اور بھگایا بھ بہت اچھی۔ لیکن ان کیلیے فارم 47 اور اسٹبلشمنٹ بوٹ پالش زندہ باد نا کہ جمہور
حزب اختلاف کے محترم قائدین کی جمہوریت کے نام پر ن لیگ کے قائد کو صدائیں کار گر ہوتیں اگر وہ فسطائت کے وکیل بن کر لاہور تشریف نہ لاتے ۔ لاہور کے جمہوری مزاج نے انکے فسطائ رویوں کو بھگتا بھی اور نمٹایا بھی ۔ یہ ہمیں آوازیں دینے کی بجاۓ جناح ہاؤس جائیں اور قائد اعظم سے معافی مانگیں