سن لو .. سن لو غور سے !! چائے سب تمہیں معاف کرے چاہے عمران خان بھی تمہیں معاف کریں میں عہد کرتا ہوں کہ ساری زندگی لگا دوں گا لیکن اپنے شہید کا خون معاف نہیں کروں گا اب زندگی کا مقصد اپنے شہدوں سے وفا کرنا ہے جہاں کئی آواز اٹھے گا اس میں ہماری آواز شامل ہوگی
پاک فوج نے ہمیشہ پختونخوا اور بلوچستان میں نہتے اور معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ان کے لیے عام آبادی پر گولی چلانا کوئی نئی بات نہیں۔ بابڑہ، خڑکمر، خیبر جرگہ میدان، وزیرستان، کرم، باجوڑ اور دیگر پختون علاقوں ایسی خونریزی نیئ بات نہیں۔ اسلام آباد والوں! اپ نے ابھی ہوش سنبھالا ہے اور یہ سب ابھی دیکھا ہے۔ یہ خون کے پیاسے سپاہی ہیں۔
#IslamabadMassacre
#Islamabad_Massacre #DChowk #Islamabad #PakistanArmy
کوئی سورما بھی ہو تو گولیوں کی بوچھاڑ میں کھڑا نہیں رہ سکتا یہ تو پھر پاکستان کے عام شہری ہیں جو ٹیکس پیئر ہیں نہتے ہیں اس ملک میں جمہوریت دیکھنے کے خواہاں ہیں اور اپنے لیڈر عمران خان کی رہائی چاہتے ہیں۔
گذشتہ دس گھنٹوں سے اپنی ٹیمز اور گراؤنڈ پر موجود ساتھیوں کی خبر لینے کی کوشش کررہا ہوں۔ کئیوں سے ابھی تک رابطہ نہیں ہو پارہا نہ دیگر کو ان کی کوئی خیر خبر ہے، کون زندہ ہے، کون زخمی، کون گرفتار کوئی اتاپتا نہیں۔ جن سے رابطہ ہوا ان میں سے بیشتر شاک میں ہیں، موصول ہونے والی معلومات کے لیے کوئی ایک لفظ نہیں کہ جس میں خلاصہ ہوسکے۔
عوام کی بڑی تعداد کے ڈی چوک پہنچنے پر فوجی جوانوں کی جانب سے انہیں تسلی دی گئی کہ احتجاج آپ کا قانونی حق ہے آپ پر امن طور پر بیٹھیں یہاں وغیرہ۔ مگر جیسے جیسے وقت گزرتا گیا ان کی نیتوں کا فتور ظاہر ہوتا گیا۔ قریب کی بلڈنگز سے سنائپر پکڑے گئے تو فرنٹ پر موجود ٹیموں کو لیڈ کرنے والے افراد (جن میں آئی ایس ایف یوتھ کے نوجوانوان کے علاوہ ایم پی ایز، ایم این ایز بھی شامل تھے) سے درخواست کی گئی کہ اپنے اپنے کارکنان کو لے کر پیچھے آجائیں۔ پوری دنیا کی سامنے ہے کہ یہ سب پر امن لوگ تھے نہتے جان ہتھیلی پر رکھے آگ کا دریا پار کرکے وہاں تک آئے تھے۔
اندھیرا ہوتے ہی علاقے کی تمام لائٹس بند کردی گئیں۔ کچھ وقت بعد ڈی چوک کے قریب عمارتوں سے فائر کھول دیا گیا۔ ہمیں پہلے ہی خدشہ تھا کہ وزیر اعلی اور بشری بی بی کو گرفتار کرنے کی کوشش ہوگی لیکن حالات کو دیکھتے ہوئے یہ بھی اندیشہ تھا کہ انہیں وہیں نقصان پہنچایا جائیگا۔ آئی ایس ایف اور یوتھ کے جوان بی بی کی گاڑی کو حفاظتی تحویل میں لینے کے لئے پلٹے۔ گراؤنڈ پر موجود کارکن اندھیرے میں گولیوں کو ربڑ بلٹس سمجھ کر اپنی جگہ کھڑے رہے اور کئی منٹ تک گولیوں کی بوچھاڑ کے سامنے ڈٹے رہے یہاں تک کہ ایک ایک کرکے اپنے ساتھیوں کو گرتے دیکھا تو ادراک ہوا کہ جسے وہ اپنی فوج اپنی ریاست سمجھ رہے تھے وہ آدم خور درندے تھے۔ جتنے لوگ وہاں سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوئے انہیں آگے جاکر گھیر لیا گیا۔ اس وقت تک ان میں سے بیشتر کے کوائف نامعلوم ہیں۔ ڈی چوک پر فائرنگ کے وقت محتاط اندازے کے مطابق بھی کم از کم دس ہزار افراد موجود تھے۔ یہ لوگ کوئی لاوارث نہیں تھے ہمارے ہاتھوں پر شمولیت کرنے والے ہماری آنکھوں کے سامنے بڑے ہونے والے نوجوان تھے۔ ہمارے بے لوث کارکن تھے جو ایک اچھے مستقبل کی امید لے کر نکلے تھے۔ یزید کے پیروکارو نے جس بےدردی سے ان بے گناہوں کا خون بہایا ہے۔ اس خون کا رائیگاں جانا ہماری ہستیوں پر لعنت ہوگا۔
ورکرز کی شہادتیں ہو گئیں 💔 کئ گھنٹے ورکرز لڑتے رہے
لیکن وہ تمام لیڈر شپ کہاں پر تھی جو روزانہ شام کو ٹاک شوز میں بیٹھتی ہے پنجاب کا کوئ ایک نام ۔۔ ؟
خدارا کوئ اب یہ نہ کہی وہ آ رہے ہیں دو دن سے کیوں نہیں پہنچے
تم نے دشمن کے بچوں کو پڑھانا اور اپنوں کو شہید کرنا تھا؟
ہمارا شہید کیا مانگ رہا تھا؟ اپنا حق - احتجاج
کس نے مارا - اپنی فوج نے
- عاصم - محسن - شہباز - نوازُ - مریم - زرداری - بلاول
ان سب نے
آج تو مظاہرین کسی کور کمانڈر ہاوس یا جناح ہاؤس نہیں گئے تھے، کسی تنصیبات پر حملہ نہیں کیا تھا، پرامن مظاہرے کے لیے آئے تھے تو پھر ان پر سیدھی فائرنگ کیوں کی گئی، کیوں قتل عام کیا گیا ؟