@SaleemKhanSafi Where is our justice system and courts?
نیب کے چیئرمین کی بیہودہ ویڈیو آئی اس ملک میں ان سے کوئی پوچھنے والا ہے آپ اتنے اعلی عہدے پر ابھی تک کیسے فائز ہیں؟
امید کی روشن کرن: زرائع قارئین شواہد بتا رہے ہیں آرمی چیف تعیناتی حوالے سے بادل چھوٹ گئے ہیں سب کی تسلی ہوگئی صدر مملکت بھی اس حوالے سے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر دستخط کردیں گے آگے کے حوالے سے بھی راستے کی صفائی ہورہی حتمی کامیابی کا سہرا نئے آرمی چیف کے سر ہوگا انشاللہ
یہ کراچی میں محنت کش عورتوں کی ریلی ہے جسے میڈیا نے نظرانداز کیا اس ریلی میں غریب طبقے کی عورتیں شریک تھیں جن میں سے کسی نے گود میں بچہ اٹھا رکھا تھا اور کسی نے برقع پہن رکھا تھا یہ اپنی محنت کے مطابق اجرت مانگ رہی تھیں اور محنت کش عورت کا یہی سب سے بڑا مسلئہ ہے
سادی دنیا گھوڑوں کی ریس پر پیسہ لگاتی ہے،لیکن ہماری اسٹیبلشمنٹ نے کھوتے پہ جوا کھیلا اور پورے پاکستان کی معیشت اور 22 کروڑ عوام کی زندگیاں داؤ پر لگا دی😎
#pakistanmovingforward
سما نیوز کا ندیم ملک رشتے کروانے والی ماسی بن کر اپنا پروگرام کرتا ھے آج بھی کوشش کر رہا ھے کہ pti کی فردوس عاشق اعوان کا رشتہ نون لیگ کے عطااللہ تارڑ سے ھوجاۓ مگر یہ رشتہ ھونا ناممکن😂😂😂
بھینس و ویہڑے کا بھی بھلا کوٸی میل بنتا ھے-
#pakistanmovingforward
Pakistan must also revisit it's Israel policy. Message for we Pakistanis from the Custodians of the Holy Mosques and other brothers in the Arab world.“Nations don't have permanent friends or enemies, only interests” Why is Pakistan shy of exercising its options?