آئین کی 26 ویں ترمیم میں سود کے خاتمے کا کہا گیا تھا ۔
لیکن اس بجٹ میں پھر سود میں ایک فیصد اضافہ کیا گیا ہے ۔وہی دعوے وہی نظام ،اگر سود سے جان چھڑانا ہے تو۔۔
اب کی بار، نظام کی تبدیلی ۔
آئین کی 26 ویں ترمیم میں سود کے خاتمے کا کہا گیا تھا ۔
لیکن اس بجٹ میں پھر سود میں ایک فیصد اضافہ کیا گیا ہے ۔وہی دعوے وہی نظام ،اگر سود سے جان چھڑانا ہے تو۔۔
اب کی بار، نظام کی تبدیلی ۔
کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے معصوم بچوں کی ہلاکت انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا سانحہ ہے۔ معصوم،قیمتی جانوں کا ضیاع پورے معاشرے کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے۔اللہ تعالیٰ شہید بچوں کو اپنی رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کے اہل خانہ کو صبر و حوصلہ دے زخمیوں کو صحت عطا کرے۔
تعلیمی اداروں اور ٹیوشن سینٹرز میں بچوں کی حفاظت، محفوظ ماحول اور ضروری حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانا متعلقہ اداروں کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ان واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات اور ذمہ داران کا احتساب ضروری ہے۔ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹیز اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں۔
ڈپٹی سیکرٹری پاکستان ثمینہ سعید نے ضلع کورنگی کے دورہ کیا انہوں نے فہم القرآن کورس کے شرکاء سے گفتگو کی اور ان سے کلاس کے حوالے سے سوالات کیے اس موقع پرناظمہ کراچی جاوداں فہیم،نائب ناظمات اور ناظمہ ضلع اور ان کی ٹیم بھی موجود تھی۔
کراچی کی ٹوٹی سڑکیں اور ان پر دوڑتے ٹرالر، ٹینکر اور ڈمپر مزید کتنی زندگیاں چھینیں گے؟ ناظم آباد میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی دلخراش ہے، پیپلز پارٹی کے 18 سالہ دور اقتدار نے کراچی کو تباہی سے دوچار کردیا ہے مگر پیپلز پارٹی کے سرپرستوں کا اصرار ہے کہ کراچی پر کنٹرول پیپلز پارٹی کا ہی ہوگا چاہے عوام اسے کتنی ہی بار مسترد کریں، شہر پر مسلط قابض میئر کا انتخاب اس کی مثال ہے.
#Karachi #SindhGovernment
یہ وقت ہے کہ سعودی عرب، پاکستان، ترکی، ایران سمیت تمام خلیجی ممالک ایک اسٹریٹجک اتحاد قائم کریں! معیشت اور سکیورٹی وژن کے مطابق دفاعی معاہدوں سے لے کر تجارتی راہداریوں تک اپنی مشترکہ طاقت قائم کریں جس سے امت اور دنیا کے لیے ایک مستحکم اور خوشحال مستقبل تشکیل دیا جا سکے .
پاکستان نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ خطے میں امن کا علمبردار ہے۔ ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں اس کا مثبت کردار نہ صرف قابلِ فخر ہے بلکہ یہ عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ کو مزید مضبوط بنائے گا۔ ایسے اقدامات اتحاد، استحکام اور ملکی خودمختاری کے نئے دروازے کھولتے ہیں۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد وزیراعظم شہباز شریف فوری طور پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کریں، فی لیٹر پیٹرول پر 80 روپے فی لیٹر لیوی کا مکمل خاتمہ کیا جائے، اور کل قیمت میں 130 روپے فی لیٹر کمی کی جائے۔
سندھ حکومت کراچی دشمنی میں کراچی کے منتخب نمائندوں کو اختیار دینے کو تیار نہیں۔ کراچی اس وقت تباہ حال ہے۔ شہر میں کئی سالوں سے ادھورے منصوبے کراچی کے ٹیکس کے پیسے برباد ہورہے ہیں۔ ۔
#کراچی_دشمن_سندھ_سرکار
سندھ حکومت کراچی دشمنی میں کراچی کے منتخب نمائندوں کو اختیار دینے کو تیار نہیں۔ کراچی اس وقت تباہ حال ہے۔ شہر میں کئی سالوں سے ادھورے منصوبے کراچی کے ٹیکس کے پیسے برباد ہورہے ہیں۔
آئیے اس حوالے سے ٹوئٹر پر کراچی کی آواز بنیں ۔
ابھی ٹرینڈ میں حصہ لیں
#کراچی_دشمن_سندھ_سرکار
دنیا کو ہے پھر معرکۂ رُوح و بدن پیش
تہذیب نے پھر اپنے درِندوں کو اُبھارا
اللہ کو پامردیِ مومن پہ بھروسا
اِبلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا
تقدیرِ اُمَم کیا ہے، کوئی کہہ نہیں سکتا
مومن کی فراست ہو تو کافی ہے اشارا
#GazaMarch_Lahore