We reject ISF. We reject yahood.
We reject genocide. We reject israel and we reject sending pakistani forces to protect israeli motives and mission.
#SayNoToISF#PakistanisRejectISFParticipation
Some concerning questions!!! ⚠️
Why the secrecy? Why do we Pakistanis get to know the participation of our forces in ISF through Israeli media? Why has the matter not been discussed in parliament? @GovtofPakistan#SayNoToISF#PakistanisRejectISFParticipation
اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی اور سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری کا کہنا ہے اگر غزہ میں پاکستانی فوج کو حماس کے خلاف استعمال کرنا ہے تو ہمیں وہاں فوج نہیں بھیجنی چاہیئے کیونکہ اُردن نے بھی حماس کو غیر مسلح کرنے کے لئے اپنی فوج بھیجنے سے انکار کر دیا ہے
📢 Join us in Live Session with Saif Abukeshek — the man behind GLOBAL MARCH TO GAZA
🗓️ 12th July
⏰8PM
Follow our back up Instagram account as the live session will be held here: https://t.co/wu3Qqas5bz
مرگ بر امریکہ
مرگ بر ازرائیل
شہباز شریف اور اس کے سرپرستوں کے نوبل امن انعام کیلئے نامزد کرنے والے ٹرمپ نے پوری دنیا کے سامنے جھوٹ اور دھوکہ دہی سے کام لیتے ہوئے تمام بین الاقوامی قوانین کو روندتے ہوئے اپنے ناجائز اولاد دہشتگرد ازرائیل کیلئے ایران پر حملہ کردیا،شہباز شریف کے امن کا پیامبر ایک اور مسلم ملک پر آگ اور بارود کی بارش برسا گیا۔امریکی دہشتگردی سے پورا عالم اسلام نشانے پر ہے ،باری باری سب کی باری،غلامی، خوشامد اور پاؤں میں پڑنے کے بجائے مسلم حکمران اور عسکری قیادت اتح��د و اتفاق سے مزاحمت اور دفاع کے راستے نکالے،
امتحان اور آزمائش کی اس گھڑی میں بہادر ایرانی قوم کے ساتھ ہوں۔
جو بکـنے پـر تیـار ہے، غـدار ہے غـدار ہے!
رہائی کے بعد پاک فلسـطین فورم کے سربراہ وہاج احمد نے محترمہ حمیرا طیبہ کے ہمراہ گفتگو میں قانونی جنگ لڑنے والے تمام وکلاء کا شکریہ ادا کیا اور اسلام آباد انتظامیہ پر واضح کیا کہ انکے ہتھکنڈے غـزہ کے لیے بلند آوازوں کو نہیں دبا سکتے۔