پاکستان میں کرکٹ کا سب بڑا لیجنڈ "عمران خان" ہے جسے عالمی سطح پر ابتک کا مضبوط ترین کپتان مانا جاتا ہے جسکی کرکٹ خدمات کو پوری دنیا سراہتی ہے۔ آج اسی کے نام پر بننے والی حکومت نے اسی کھیل کے میدان میں اپنے لیجنڈ کو فراموش کر دیا۔ شاباش KPK سرکار👍🏻
کل مراد سعید کی اتنی لمبی ٹویٹ آئی ہے جس کے آخری حصے میں وہ تختی کا ذکر کرتے ہیں اور اپنا نام تختی پر لکھنے پر لاعلمی کا اظہار کیا اور سہیل آفریدی سے کوئی رابطہ نہیں رہا یہ سب ذکر کیا
کاش کاش اتنی لمبی ٹویٹ میں خان صاحب کی قید تہائی، ان کے علاج کے حوالے سے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنا، خان صاحب کی رہائی اور 5 آگست کے حوالے سے کسی لائحہ عمل کا ذکر کر دیتے تو کتنا اچھا ہوتا
ورکرز مراد سعید کو سنتے ہیں اور اُن پر عمل بھی کرتے ہیں اور کافی بار خان صاحب کی رہائی کے حوالے سے ٹویٹس سے بات کرتے رہیں ہیں اور سوات میں احتجاج بھی کروا چکے ہیں
کل طویل عرصے کے بعد اتنی لمی ٹویٹ میں خان صاحب کی قید تہائی، اسپتال منتقل کرنا، رہائی اور 5 آگست کے حوالے سے ذکر نہ کرنا انتہائی تشویش کا باعث ہے۔
مراد سعید بھائی مہربانی کر کے اپنی اگلی ٹویٹ میں ورکرز کے ابہام کو دور کرتے ہوئے خان صاحب کی رہائی کے لئے آپ کوئی لائحہ عمل جاری کر دیں
تاکہ ورکرز میں مایوسی کم ہو کیوں کہ ورکرز بہت بار دھوکے کھا چکے ہیں
اور ابھی بھی خان صاحب کی فیملی کے بعد آپ پر بھروسہ کر رہے ہیں۔۔۔
شکریہ
@MuradSaeedPTI
انہوں نے پہلے اپنی بھوک ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اور بھوک کتنی ہے اس کا فیصلہ بھی انہوں نے ابھی نہیں کیا۔
جیسے شادی میں کھانا کھلتا ہے۔ اور دنیا ٹوٹ پڑتی ہے۔ ایسے ہی بلکل مڈل کلاسئیے پڑ گئے ہیں اور محسن کی کوئی پرواہ نہیں۔
سہیل آفریدی اپنی سوشل میڈیا سے میری فیملی کو ٹارگٹ کروا رہا ہے
پٹھان تو خواتین کی عزت کرتے ہیں لیکن اپنی سوشل میڈیا ٹیم سے ایسی حرکتیں کروانا شرمناک اور چھوٹی حرکت ہے
مرد بن کر صرف مجھے ٹارگٹ کرو
فیملی کی ٹارگٹ تو پٹواری کرتے ہیں تم لوگوں نے پٹواریوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے
سہیل آفریدی کی سوشل میڈیا ٹیم میں مرد اور خواتین کی زبان خاندانی لوگوں کی زبان نہیں بلکہ بازاری لوگوں کی زبان ہے
سہیل آفریدی جب تک تمھاری سوشل میڈیا ٹیم میری فیملی کو ٹارگٹ کرتی رہے گی میں تم پر مزید سخت تنقید کروں گا
کے پی کے آئی ایس ایف کے کافی اکاؤنٹس بھی اسی مہم پہ لگے ہوئے ہیں اور ان کی پشت پناہی شاہد خٹک کر رہا ہے
تم لوگ خان صاحب کے نام پر ووٹ لو اور کرپشن کرتے رہو تو کیا میں چپ کر جاؤں گا؟
سوچ ہے تم لوگوں کی۔۔۔۔
@SohailAfridiISF
عمران خان کہتا تھا جلسوں میں اکثر کے انشااللہ ایک ایک کردار ننگا ہوگا اج اس بورڈ کو دیکھ کر خان کا یہ جملہ بار بار ذہن میں ارہا ہے کے اج خان کا نام تک نکال دیا لیکن خان تو دلوں موجود ھےیہاں تو صرف یہ ننگے ہورہے ہیں ورنہ خان تو اس چیز کی محتاج نہیں ہے
اگر وکلا تحریک چلانی ہے تو جسٹس ریٹائرڈ اطہر من اللہ اور جسٹس ریٹائرڈ منصور علی شاہ سپریم کورٹ کے باہر دھرنے پہ بیٹھ جائیں پھر پولیس آئے یا فوج وہ خود سے نہ ہلیں جیل میں ڈالتے ہیں ڈالیں ڈنڈے مارتے ہیں ماریں یہ دو ڈٹ کے رہیں تو وکلا تھریک انکے پیچھے کھڑی ہوجائے گی جو گناہ ان دونوں نے کئے ہیں انکا ازالہ صرف ایسے ہی ممکن ہے قاضی کو ریسکیو کرنے سے لے کے قاضی کو اثدھا بنانے میں ان دو ججوں کا بہت کردار ہے آئین توڑنے میں بھی سہولت کاری انہوں نے کی اب اسکو ٹھیک کرنے میں قربانی بھی ان دونوں کو دینی چاہیئے!
علی محمد خان کا قد سوا چھ فٹ سے نکلتا ہے۔ رنگ اناروں جیسا سرخ ہے۔ بال اس قدر سلیقے سے تراشے ہوئے کہ کسی فلمی ہیرو کا گمان ہوتا ہے۔ ہر کوئی وزیراعظم بننے سے رہا علی محمد خان نے سیاست کی معراج دیکھ رکھی ہے۔ لگاتار ایم این اے بن جانا ، وفاقی وزیر ہوجانا ، پورے ملک میں شناخت بن جانا ہی سیاست کا عروج ہوا۔ اتنا وقت سیاست میں گزارنے کے بعد علی محمد فن تقریر سے بخوبی آشنا ہے۔ نہ فمبل کرتا ہے نہ اٹکتا ہے ، نہ لہجے میں کوئی علاقائی چھاپ آتی ہے۔ ولایت پلٹ ایل ایل ایم بھی اپنے ساتھ بیرسٹر لکھتے ہیں ، صرف امتحان پاس کرکے باقی منازل طے کیے بغیر بھی خود کو بیرسٹر ہی کہتے ہیں۔ معلوم نہیں علی محمد کس کیٹگری والا بیرسٹر ہے لیکن بہرحال بیرسٹر ضرور ہے۔ یعنی یہاں بھی ایکسپوژر تو کچھ نا کچھ ہوا۔
پھر سیاستدانوں کی ایک کیٹگری وہ ہوتی ہے جو اچانک دولت کے زور سے یا پھر کسی حادثے کی وجہ سے یا اپنے کسی سابقہ عہدے کی وجہ سے سیاست میں آجاتے ہیں۔ وہ تمام جتن کرکے بھی خود کو خاندانی سیاستدان یا خاندانی رئیس قرار نہیں دے پاتے اور ان کا احساس کمتری کہیں نا کہیں جھلکتا رہتا ہے۔ علی محمد خان کے خاندان کے لوگ اگر ملکی سطح نا سہی اپنے علاقے کی حد تک جانے پہچانے لوگ ہیں۔ یعنی علی محمد خان کو قدرت کی جانب سے پریمیم سبسکرپشن والا ایک مکمل پیکج ملا۔
نوازشوں کا یہ سلسلہ رکا نہیں۔ رجیم چینج کی رات علی محمد خان کی ایک تقریر نے ریٹنگ کے سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ علی محمد خان اور قاسم خان سوری رجیم چینج کے وقت ہیرو بن کر ابھرے۔ چھوٹے شہروں کی ریلیوں میں انہیں سننے سینکڑوں ہزاروں لوگ پہنچتے۔
پھر حالات نے پلٹا کھایا۔ اب آزمائش کا وقت تھا۔ مشکلات اور سختیاں تھیں۔ فریق دو ہی تھے۔ ایک عمران خان اور دوسرا اسکو شکست دینے کے درپے طاقتیں۔ قدرت نے فیصلے کا اختیار علی محمد کی سوجھ بوجھ کو دیا۔ علی محمد خان ہر روز عمران خان کو شکست دینے کی کوششیں کرنے والوں کیساتھ کھڑا نظر آیا۔ معلوم نہیں لالچ ہے یا دباؤ ، سختیوں سے بچنے کی کوشش ہے یا بیچارہ تھا ہی یہی کچھ ، ہر روز کی ذلت ، ہر روز کی رسوائی۔ نشستیں فارم سینتالیس پر بھی مل جاتی ہیں۔ وزارتیں بھی مل جاتی ہیں۔ سیاستدان کی عزت وہ ہے جو عوام کے دل میں ہوتی ہے۔ علی محمد اس سے محروم ہوچکا۔
عسکری پی ٹی آئی کا اگلا ممکنہ بیانیہ: بات چیت جاری تھی ہم بس عمران خان صاحب کو بنی گالا شفٹ کروانے ہی والے تھے گرین سگنل مل چکا تھا لیکن علیمہ خان نے گیم خراب کردی اور اس بیانیے میں مخصوص صحافتی گروہ بھی شامل ہوگا!
سب جانتے ہیں کہ عمران خان کی بہنوں کی یہ کوشش سیاست کے لیے نہیں بلکہ اپنے بھائی کی زندگی کے لیے اور اسکے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف ہے۔ مگر منافقین اسے سیاست قرار دیں گے۔
یہ کام عمران خان کے نام پر ووٹ اکٹھے کرکے اقتدار کے ایوانوں میں پہنچنے والوں کو خود کرنا چاہیے تھا۔
@Ali_MuhammadPTI Will vote aleema khan against u always because she has earned this respect and honour thru her struggle,whereas ppl like yrself have lost all dignity and respect,u r buried in yr political grave now,stay put!!!
Imran Khan entrusted these individuals with the following responsibilities:
Junaid Akbar: Leading the movement
Salman Akram Raja: Organizational restructuring
Sohail Afridi: Street movement and public mobilization
Mahmood Khan Achakzai: Negotiations
They were given time. They were given trust.
Now there's only one question:
Did they fulfill the responsibilities they were entrusted with?
مفتی تقی عثمانی صاحب آپ سے سوال ہے
کیا عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر فارم 47 سے بنائی جانے والی حکومت جائز ہے یا ناجائز ہے؟
میں امید کرتا ہوں کہ آپ حق ٹھیک جواب دیں گے اور بنا کسی خوف کے۔۔۔۔
آپ کے جواب کا منتظر رہو گا۔۔۔۔
@muftitaqiusmani