اللہ یاسمین راشد صاحبہ کو صحت اور زندگی عطاء کرے لیکن سمجھ نہیں آتا کہ ایسا کون سا غصہ ہے جو ٹھنڈا ہونے کا نام نہیں لے رہا۔۔۔
دعا ہے کہ اللہ رعونت سے بھرے فیصلہ سازوں کو ہدایت دے۔
ایک سال کی قید میں کیا آپ نے عمران خان کو نماز جمعہ پڑھنے دی ہے کیا آپ نے عمران خان کو نماز عید پڑھنے دی ہے کیا یہ آرٹیکل 20 کی خلاف ورزی نہیں
بیرسٹر عمیر نیازی
🚨کل کا دن فیصلہ کرے گا کہ گلگت بلتستان میں کس کی حکومت بنے گی، کل نکلو اور عمران خان کے امیدواروں کو ووٹ ڈالو، ایک طرف عمران خان ہے اور دوسری طرف چور،
خالد خورشید خان