کشمیر کی وادیوں سے ایک ہی آواز گونج رہی ہے، اور وہ آواز ہے پاکستان پیپلز پارٹی کی! 27 جولائی کو ہونے والے انتخابات سے پہلے کشمیر کے عوام نے اپنا واضح فیصلہ سنا دیا ہے۔
@BBhuttoZardari#آزاد_کشمیر_کا_نشان_تیر
کشمیر کے گلی کوچوں سے عوام کی آواز سنیں، جو کھل کر پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں۔ اب ترقی کا سفر رکنے والا نہیں!
27 جولائی کو تیر پر مہر لگاکر پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائی
@BBhuttoZardari#آزاد_کشمیر_کا_نشان_تیر
پاکستان میں مختلف مذاہب اور مکاتب فکر کے لوگ رہتے ہیں اور ان سب کی نظریں اپنے مذہبی رہنماؤں اور علما کی طرف ہوتی ہیں۔ علما نے جس طرح سے رواداری اور نرم گفتگو کی جو روایت پاکستان میں قائم رکھی ہوئی ہے اس کی مثال پورے پاکستان میں نہیں ملتی۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو
@sharjeelinam
صوبہ سندھ صوفیائے کرام کی سرزمین ہے جو ہمیشہ محبت اور اخوت کا پیغام دیتی ہے۔ قومی پیغامِ امن کمیٹی کو بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے کہ وفاقی اور تمام صوبائی حکومتیں مل کر اس ملک کے امن میں کردار ادا کریں گے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی کراچی میں اہم پریس کانفرنس
@MuradAliShahPPP
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
"إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا" (سورہ الشرح: 6)
ترجمہ: "بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔"
اللہ تعالیٰ آپ کی تمام پریشانیوں کو خوشیوں اور آسانیوں میں بدل دے۔ آپ کے رزق، صحت اور عمر میں برکتیں عطا کرے آمین
#قافلہ_ادب
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے اللّٰه! ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے زندہ رکھ،
ہماری زبان کو قرآن سے تر رکھ
اور ہمیں اپنی اطاعت میں زندگی گزارنے کی توفیق مرحمت فرما
بےشک
تمام معاملات الله ہی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں
مظفرآباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں مظفرآباد پہنچ گئے، جہاں وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل راٹھور نے رفقاء سمیت ان کا استقبال کیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ریاستی انتخابات تک آزاد جموں و کشمیر میں قیام کریں گے، اس دوران مختلف اضلاع میں جلسوں سے خطاب، انتخابی سرگرمیوں میں شرکت اور عوام کے سامنے پاکستان پیپلز پارٹی کا انتخابی منشور پیش کریں گے۔
@BBhuttoZardari
#آزاد_کشمیر_کا_نشان_تیر
مظفرآباد میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت آزاد جموں و کشمیر کے ریاستی حکام، پارٹی عہدیداران اور ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس ہوا، جس میں انتخابی مہم کا جائزہ لیا گیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی ہر دور میں کشمیری عوام کے ساتھ کھڑی رہی ہے، احتجاج کے بجائے مذاکرات اور آئینی جدوجہد ہی مسائل کا حل ہیں، آزاد کشمیر کے نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہوگا، قومی فورمز پر مؤثر نمائندگی ضروری ہے، اور وہ انتخابات تک آزاد کشمیر میں رہ کر انتخابی مہم کی قیادت کریں گے۔
@BBhuttoZardari
کشمیر نہ بھارت کا اٹوٹ انگ ہے، نہ کسی کی جاگیر؛ کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے مطابق ہونا چاہیے۔ قائدِ اعظم محمد علی جناح اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کے اصولی مؤقف کی روشنی میں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کشمیری عوام کے حقوق، بااختیار نمائندگی، روزگار، ترقی اور خوشحالی کے لیے پُرعزم ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی ہر دور میں کشمیری عوام کی آواز بنی ہے، آج بھی ان کے جمہوری، آئینی اور عوامی حقوق کے ساتھ کھڑی ہے، اور آئندہ بھی رہے گی۔
نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر۔
@BBhuttoZardari
#آزاد_کشمیر_کا_نشان_تیر
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے معاملے پر ٹرتھ اینڈ ری کنسیلیشن کمیشن کے قیام کا مطالبہ کردیا، مظفرآباد میں پارٹی عہدیداران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس کمیشن میں سزا و جزا کے ساتھ حقائق کو سامنے لایا جائے۔
@BBhuttoZardari
چائے صرف ایک مشروب نہیں
ایک احساس ہے، ایک لمحہ ہے، ایک ساتھی ہے۔ اس کلیکشن میں ہم نے وہ اشعار منتخب کیے ہیں جو چائے کے ساتھ جڑی ہوئی گرم جوشی، یادوں کی خوشبو، اور خاموش مسرت کو بیان کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شام بخیر
#سرمایہ_زیست