کراچی : لیاری نے ہمیشہ ہماری آواز پر ریاستی تشدد کے خلاف اول دستے کا کردار ادا کیا ہے انہوں نے ہر قدم پر ثابت کیا ہے انکا دل بلوچستان کہ ساتھ دھڑکتا ہے اور آج ہمارے دھرنے اور مطالبات کی حمایت میں ہزاروں کی تعداد میں نکل کر ہماری اس تحریک میں ایک نئی جان و روح پھونک دی ہے
جدوجہد جدوجہد آخری فتح تک ✌️✌️
#MarchAgainstBalochGenocide
#IStandWithBalochMarch
سمیع دین بلوچ کا کہنا ہے کہ وہ اسلام آباد میں حکام کے رویے کو کبھی نہیں بھولیں گے۔
انہوں نے کہا کہ "یہ مصیبت ہمیں نہیں روکے گی؛ ہماری جدوجہد ایک پُرعزم تحریک میں تبدیل ہوئی ہے جو ہمارے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گی"
وقت کے فرعون۔۔
یہ وہی سردار ہیں جو بلوچ کی تعلیم یافتہ ہونے سے ڈرتے ہیں یہ وہی سردار ہیں جن کو بلوچ کی ترقی کو اپنے عروج کا زوال سمجھتے ہیں یہ وہی سردار ہیں جو پارلیمنٹ میں بیٹھے بلوچ کی ترقی کا ڈونگ رچھا کر انکو ذندہ درگور کرتے ہیں
#ArrestSardarAbdulRehman
اچھا اتنی اچھی صورتحال ہے تو اب تک ہمارا رابطہ ہمارے پیاروں سے کیوں نہیں ہوپا رہا؟ وہ ذندہ ہیں یا انہیں زندانوں میں ڈال دیا گیا ہے ؟ کچھ بتا سکتے ہیں آپ؟
#GwadarUnderSieged#GwadarProtest