میری قبر پر لکھنا پاکستان
میرے لہو سے لکھنا پاکستان
میری روح پکارے پاکستان
کشمیر بولے تو پاکستان
فلسطین بولے تو پاکستان
غزوہ ہند لڑے گا پاکستان
یہودیوں سے جنگ کرے گا پاکستان
مسجد اقصی فتح کرے گا پاکستان
پھر کہنے دو پاکستان ذندہ باد
کھبی آپکو اپنی زندگی مشکل لگے اور مختلف سہولیات ہونے کے باوجود بھی تنگی کا احساس ہو تو کسی دور دراز گاؤں میں کسی کچے مکان میں اس ٹھٹھرتی ہوئی ��ردی میں بغیر کسی متناسب خوراک کے اور کمبل ہیٹر موبائل کے بغیر 2 راتیں گزارکر دیکھیں آپ یقینااپنے سب دکھ بھول جائیں گے
#ادب_کا_سفر
#_درود_وسلام
اللهمَّ صلِّ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ
اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ
#درودُسلام_خاتم_النبيّين_ﷺ#ادب_کا_سفر
نکاح کو جتنا ہوسکے آسان بنائیے چاہے لڑکے ہوں یا لڑکی والے جتنا آپ نکاح کو مشکل بنائیں گے اتنا زنا عام ہوگا اس سب کا انجام تباہی کے سوا کچھ نہیں کیونکہ حرام نے آج تک کسی کو سکون نہیں دیاحرام کام کرنے والوں کا انجام بھی پھر حرام موت ہوتا یا دردر کی ٹھوکریں بددعاوں کے نتیجے میں
ایک وہ سادگی کا زمانہ تھا کہ جب بھی کسی کی بیٹی کا رشتہ دیکھنے جایا جاتا تو نہایت محبت سے پہلی ہی بارمیں لڑکی کو پسند کرلیا جاتا پر اب تو جیسے لڑکی نا ہوئی قربانی ک�� بکرا ہواسکی چال ڈھال رنگ روپ معصومیت پھر تعلیم آجکل تو نوکری بھی دیکھی جاتی ہے یہی وجہ ہے ہماری معاشرتی گراوٹ کی
وَقَاتِلُواْ فِي سَبِيلِ اللّہِ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَكُمْ وَلاَ تَعْتَدُواْ اِنَّ اللّہَ لاَ يُحِبُّ الْمُعْتَدِينَO
اور اﷲ کی راہ میں ان سے جنگ کرو جو تم سے جنگ کرتے ہیں (ہاں) مگر حد سے نہ بڑھو، بیشک اﷲ حد سے بڑھنے والوں کو پسند نہیں فرماتاo
ٹک ٹاک بے حیائی اور فحاشی کا اڈہ سمجھ لیجیے مجھے تو ان ماں باپ پر حیرت ہوتی ہے جن کی بیٹیاں ٹک ٹاک پر ننگی ناچ رہی ہوتی ہیں اور یہ بے غیرت ہیرا منڈی کی پیدوار تالیاں بجا رہے ہوتے ہیں لعنت ہو بے غیرتوں مرنا بھی ہے ایک دن ہر رشتہ کو پ��مال کردیا ہے پاکستان میں ٹک ٹاک بند ہونی چاہیے
یونیورسٹی کا پروفیسر دولاکھ تنخواہ لے کر بھی پریشان ہے ڈاکٹرز بھی لاکھوں کی تنخواہ بٹورنے کےباوجود روز سڑکوں پر احتجاج کرتے دکھائی دیتے پر سلام ہے ہمارے مساجد کے امام کو جو 8ہزار تنخواہ لے کر بھی چہرے پر مسکراہٹ سجائے رکھتے پلیز جتنا حسب توفیق ہو سکے مولوی صاحبان کی مدد کیا کرے
آج آپ جوان ہیں مضبوط ہیں کل کو آپ بوڑھے ہو جائیں گے کمزور ہوں گے آپکے بیوی بچے مضبوط ہوں گے تو کیا پھر آپ کے خیال میں جس طرح آپ نے جوانی کے دن گزارے آپ یہ امید رکھیں گے کہ آپکے بیوی بچے آپ سے محبت والا سلوک رکھیں نہیں نا اس لئیے ابھی سے سوچ لیں اس لئیے اپنی زندگی برباد نا کریں
آپ شادی شدہ ہیں اسکے باوجود ساری رات اور دن واٹس ایپ اور فیس بک پر بغیر کسی وجہ کہ نامحرم عورتوں سے باتیں کرتے ہیں تو ایک بار سوچیے اگر یہی سب آپکی بیوی کرے آپ سے چھپ کر تو کیسا لگے گا یقینابرالگے گا اگر آپ انٹرنیشنل بے غیرت نہیں ہیں 👇
دھوکے باز کے چہرے پر کھبی نہیں لکھا ہوتا کہ یہ دھوکا دے گا جس نے دھوکا دینا ہوتا ضرور دھوکہ دیتا چاہے آپ اس پر کتنے ہی پہرے دار بیٹھا دیں جس نے دھوکا نہیں دینا دیتا اسے آپ آزاد چھوڑ دیجیے وہ آپکا ہی رہے گا کسی کو بھی زبردستی آپ اپنے ساتھ مخلص نہیں کرسکتے یہ سب تقدیر کا کھیل ہے
بیوی اگر غلطی سے پوچھ لے کس سے بات کررہے ہیں یا کون ہیں یہ عورتیں تو طلاق کی دھمکی دی جاتی ہے مار پیٹ کی جاتی ہے کہ تم کون ہوتی ہو میرے معاملات میں بولنے والی اللّٰہ سے ڈ��نا چاہیے اس معاملے میں موبائل فون کا کم استعمال کریں ضرورت کے تحت اور اپنے بیوی بچوں ماں باپ کو وقت دیں
جب سے موبائل فون آیا ہے لوگوں کی زندگی سے سکون ختم ہوگیا ہے اب لوگ پاس بیٹھے انسان کو چھوڑ کر دور بیھٹے انسان سے موبائل پر رابطہ رکھنا پسند کرتے ہیں موبائل فون نے ��زدواجی زندگیاں تباہ کردی ہیں کچھ مرد حضرات بیوی کے ہوتے ہوئے موبائل فون پر لڑکیوں سے خوش گپیوں میں مصروف رہتے ہیں 👇
پاکستانی ڈراماز میں غلاظت کی انتہا ہے ہر عورت شادی شدہ مرد کے ساتھ افئیر چلا رہی ہے ہر مرد شادی شدہ عورت کی محبت میں پاگل ہے سسسر بہو پر عاشق ہورہا ہےمیڈیا پر جب یہ چیزیں دکھائی جارہی طلاق کی شرح تب ہی بڑھ رہی ہے کچھ خوف خدا کریں نوجوان نسل کو تباہ کردیا ہے ان ڈراموں نے
میڈیا پر یہ چیز بہت پروموٹ ہورہی ہے کی نکاح کے بعد گرل فرینڈ بوائے فرینڈ رکھنا بہت نارمل بات ہےہم سب مسلمان ہیں کیا ہمیں زیب دیتا ہماری ٹی وی انڈسٹری یہ سب چیزیں دکھائے یہاں پر یہ دکھایا جارہا ہے باقی عریانیت بے حیائی اور بے غیرتی کی تو انتہا ہے پاکستان ڈرامہ انڈسٹری میں