ضلع ویسٹ/کیماڑی الیکشن سیل کے ممبران منیر خٹک،نیاز انصاری، اختر سعید خان اور UC36 و UC37 کے عہددران کے ساتھ UC36 و UC37 کے حلقہ بندی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال
@AseefaBZ@AseefaBZ@FaryalTalpurPk@SaeedGhani1 @AroobaRabbaniPP @Munirkhattak
یہ اپنے اپنے ظرف کی بات ہے CMسندھ MQM کے ہارٹ اٹیک سے انتقال شدہ اور زخمی MPA کے گھر گئے اور MQMنے CMسندھ کے خلاف FIRکی درخواست دے دی
وزیراعلی @CM_Sindh صاحب یہ لوگ صرف آپ کے والد عبداللہ شاہ مرحوم کی زبان بہتر سمجھتے ہیں
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@SaeedGhani1
اولڈ گولیمار فٹبال گراؤنڈ کا افتتاح ، کراچی ڈویژن کے صدر صوبائی وزیر سید غنی ، وزیر کچی آبادی و ڈسٹرکٹ ویسٹ کےصدرلیاقت اسكانی ،جنرل سیکریٹری علی احمد ، PRS کراچی عابد ستی ،CM سندھ کے اسپیشل اسسٹنٹ آصف خان اور میں
@BBhuttoZardari@Liaquataskani1@aliahmed_ppp@Abidsattippp
عمران نیازی کوئ شرم کوئ حیا؟
پاکستان کے لئے 1947 میں ووٹ پشتون قوم نے دیا
1948میں آذاد کشمیر کا تحفہ دیا
1969میں دیر سوات پشتون ریاستیں بلا مشروط پاکستان میں شامل ہوئیں
1979میں جب روسی نے پاکستان کے گرم پانیوں تک پہنچنے کا خواب دیکھا اس کو ناکام کیا
@BBhuttoZardari@FarhatullahB
(عوام جواب دیں اور برائے مہربانی RTکریں)
پنڈورا لیکس کی تحقیقات کیلئے وزیر اعظم پاکستان کاوزیر اعظم انسپکشن کمیشن کے تحت ایک اعلیٰ سطحی سیل کے قیام کا اعلان۔
اس سے کیا ہوگا؟