پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری و سینیٹر وقار مہدی کی جانب سے نذرِ امام حسینؑ کی مجلس و نیاز میں شرکت ۔عابد ستی اور میں،سینٹرز MNA,MPAاور صوبائ وزا کی شرکت
@BBhuttoZardari@WaqarMehdiPPP1
محترم چیرمین بلاول بھٹو صاحب سے اپیل ہے وفاقی حکومت کے نااہلی سے عوام کا مہنگائ کی وجہ سے جینا مشکل ہوچکا ہےاس لئے درخواست ہے کہ عوامی پارٹی پیپلزپارٹی پارٹی کو عوام کی زبان بنائیں اور مسلم لیگ ن سے نجات دلائیں
@BBhuttoZardari
پیٹرول پمپ مالکان متحد ہوئے حکومت کو دھمکی دی مزید اپنا منافع پکا کرلیا
عوام سوتی رہے پیٹرول اور مہنگا اور یہ روز ہوگا اگر پہلے دن عوام نکلتی تو آج یہ حال نہیں ہوتا
@BBhuttoZardari@CMShehbaz
اٹینشن پلیز خواتین و حضرات رات 12بجے ایک بھاری پھتر وزیر اعظم کے سینے پر لینڈ کرے گا عوام سے درخواست ہے کہ سوتی رہے درد برداشت کرے چیخیں اپنے اندر تک رکھیں پیٹرول کے مہنگا ہونے پر کیا رونا شروع میں درد پھر عادت
@BBhuttoZardari@CMShehbaz@murtazawahab1@SaeedGhani1
بے غیرت حکومت اور حرام خور پیٹرول کمپنی مالکان کی تو ابھی ماں نہیں مری جب پیٹرول مہنگا کرتے ہیں اور کم کرے تو ماں مر جاتی ہے رونا شروع
@BBhuttoZardari@CMShehbaz
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالئ PPP یوسی کے صدر کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ۔اور حکومت سندھ اپیل کرتے ہیں کہ اس طرح پہ درپہ دھشت گردی کے واقعات پر سخت کاروائی کرے اور دھشت گردؤں کو کیفر کردار تک پہنچائے
@BBhuttoZardari@SaeedGhani1
یومِ عاشور ہمیں صبر، قربانی، حق گوئی اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔ حضرت امام حسینؓ اور ان کے رفقاء کی عظیم قربانی رہتی دنیا تک حق و باطل کی پہچان کا روشن مینار ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں واقعۂ کربلا کے پیغام کو سمجھنے اور اپنی زندگیوں میں اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا اور بابرکت مہینہ ہے۔ یہ مہینہ ہمیں صبر، قربانی، حق گوئی اور دینِ اسلام کی سربلندی کے لیے جدوجہد کا درس دیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ نیا ہجری سال امتِ مسلمہ کے لیے امن، خوشحالی، اتحاد اور برکتوں کا سال ثابت ہو۔آمین
@BBhuttoZardari