Day 2 | 104th Urs-e AalaHazrat | Imam Ahmad Raza International Conference | Live From Jamiatur Raza Markaz-e Ahle Sunnat Bareilly Shareef
https://t.co/ld1XzhvdXI
جو بندہ خدا کا وہ بندہ تمہارا
جو ہندہ تمہارا وہ بندہ خدا کا
ترے رتبہ میں جس نے چون و چرا کی
نہ سمجھا وہ بد بخت رتبہ خدا کا
بھلا ہے حسنؔ کا جنابِ رضاؔ سے
بھلا ہو الٰہی جنابِ رضاؔ کا
#104_Urs_e_Razvi#Markaz_e_Ahle_sunnat
مسرت کی بہار آئی خوشی کا کھل اٹھاغنچہ
مرے اختر رضا خاں از ہری جس دن ہوۓ پیدا
تھےبیحد خوبصورت دورسے چہرہ چمکتاتھا
مہ کامل کےجیسا انکا سر تا پا دمکتاتھا
بہت ہی پیار انکو مفتی اعظم سے ملتاتھا
پسر کودیکھ جیلانی میاں کا دل بھی کھلتاتھا
#Yaum_e_Wiladat#Sarkar_TaajushShariah
وارث علوم اعلی حضرت، نبیرۂ حجۃ الاسلام، جانشین مفتیٔ اعظم، جگر گوشۂ مفسر اعظم، شیخ الاسلام والمسلمین، #تاج_الشریعہ مفتی محمد اختررضا خان حنفی قادری نوری رضوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی ولادت 26محرم_الحرام 1362ھ مطابق 2 فروری 1943ء بروز منگل بریلی شریف میں ہوئی
#Markaz_e_Ahle_sunnat
جو شخص محرم کے ایک دن کا روزہ رکھتا ہے اسے ہر ایک دن کے بدلے تیس دن کا ثواب ملتا ہے
صحابہ کرام تین عشروں کی تعظیم کیا کرتے تھے۔
رمضان المبارک کا آخری عشرہ
ذوالحجة کا پہلا عشرہ
محرم الحرام کا پہلا عشرہ
#مرکز_اہل_سنت#Markaz_e_Ahle_Sunnat
نئے سال کی مبارک باد دینے کے ساتھ ساتھ ان الفاظ کے ساتھ دعا بھی مانگنی چاہیےجن الفاظ کے ساتھ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم ایک دوسرے کو دعا سِکھایا کرتے تھے
#ترجمہ اے اللہ! اس نئے سال کو ہمارے اوپر امن اور ایمان سلامتی اور اپنی رضامندی اور شیطان سے نجات والا بنا
#مرکز_اہل_سنت
امام غزالی رحمة اللہ تعالی علیہ نے احیاءالعلوم) بزرگوں کے عقائد میں ذکر فرمایا کہ
نبی کریمﷺکے بعد انسانوں میں
سب سے افضل حضرت ابو بکر پھر عمر پھرعثمان پھر علی رضی اللہ تعالی عنہم ہیں
جو یہ عقیدہ رکھے وہ اہل سنت سے
اور گمراہ اور بد مذہب و بدعت کےگروہ سےدور ہے
#مرکز_اہل_سنت
پیدائشی نام محمدعرفی نام مصطفیٰ رضا
آپکا تخلص نوری لقب مفتیِ اعظم ہند
حضور #مفتی_اعظم_ہند قدس سرہ 22ذی الحجہ 1310ھ 7جولائی 1893ء بروز جمعہ بوقتِ صبح صادق دنیا میں تشریف لائے
آپ کی جائے ولادت محلہ رضا نگر سودا گران شہر #بریلی شریف یوپی انڈیا
#Mufti_e_Aazam_Zindabad
وارث علوم اعلی حضرت جانشین مفتی اعظم ہند
قاضی القضاة فی الہند مہمان کعبہ
#تاج_الشریعہ بدرالطریقہ حضرت العلام حافظ وقاری مفتی محمد #اختر_رضا خاں قادری ازہری رحمتہ اللہ تعالی علیہ کی یاد آتےہی
زبان پکار اٹھتی ہے
اختر قادری خلد میں چلا دیا
خلدوا ہے ہراک قادری کے لئے
#Tajushshariah
فرمان حضورﷺٰل��ل نبي رفيق في الجنة ورفيق فيها عثمان بن عفان
جامع القرآن کامل احیاء والایمان ذوالنورین امیر المومنین
حضرت #عثمان_غنی رضی اللہ تعالی عنہ
جنت البقیع حش کوکب میں مدفون ہوۓ
بوقت شہادت عمر شریف تقریباً ۸۲سال
ماہ ذوالحجہ ۳۵ھ بروزجمعہ
ابتدا خلافت ۲۴ھ دور خلافت ۱۲سال
#سید#محمد#نعیم_الدین مرادآبادی جملہ دینی علوم کے ماہرتھے۔ #اعلی_حضرت آپ پر بہت اعتماد فرماتے اور اہم امور میں آپ سے مشورہ فرماتے تھے۔ #کنزالایمان پر آپ نے #تفسیری حاشیہ #خزائن_العرفان‘‘ تحریر فرمایا جو سابقہ معتمد تفاسیر کا خلاصہ اور مشہورِ زمانہ ہے