شہادت کی تڑپ کا رقص دیکھیں ❤️نہ ڈر،،نہ خوف رتی بھر پرواہ نہیں ❤️ہمارے شاہینوں کا رقص تو دیکھے دنیا۔۔ جب ایمان کی طاقت سینوں میں ہو تو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔۔۔۔
Pakistan Zindabad 🇵🇰
*یورپ نے اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو کو بین الاقوامی دہشت گرد قرار دے دیا۔ اس کے ایک بڑے پوسٹر کی گزشتہ روز نقاب کشائی کی گئی۔* *دنیا بھر میں وائرل کریں۔۔۔* *اسکو ساری دنیا میں وائرل کرنا اب ہم سب کی ذمّہ داری ہے۔*
✌️✌️✌️✌️✌️
ساہیوال میں لوٹا ہونے کا پہلا نتیجہ موصول
کراچی سے 24 گھنٹے کا سفر کر کے ووٹ ڈالنے آئی تھی میں نے عمران خان کے نام پر عثمان علی کو ووٹ ڈالا تھا اب یہ لوٹا ہو گیا ہے تو میں لوٹا اس کو دینے آئی ہوں
کراچی سے آئی خاتون نے ساہیوال سے ایم این اے عثمان لوٹے کے گھر لوٹا پھینک دیا۔۔۔🔥
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
او خیر او خیر او خیر 🔥🔥 https://t.co/YAnrQAS1FO
اسلام آباد جلسے کے دن صوابی انٹرچینج پر Free Imran Khan والا طیارہ اڑ رہا تھا لیکن سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو اتنی پذیرائی نہیں ملی
ابھی سب دیکھیں اور آگے پھیلائیں ❤️
بلوچستان چھا گیا
گوادر میں عوامی سمندر اُمڈ ایا، جبری گمشدگیاں نا منظور، بلوچستان کو اپنا حق دو۔۔۔
چینلز نہیں دکھا رہے یہ احتجاج اس لئے پاکستانیو اسکو پھیلانا آپکا فرض ہے...