More than driving, iCAUR is building a global community where users connect, customize their cars, and help shape the brand’s future.
#FutureClassicDesign#iCAUR
The future of mobility is user-driven! iCAUR’s four-pillar ecosystem empowers users to express themselves, connect globally, and co-create new experiences
#FutureClassicDesign#iCAUR
iCAUR is putting users at the heart of innovation! Customize, Connect, Enable, and Co-create — a new way to experience cars together. #iCAURInternationalUserSummit
The future of mobility is user-driven! iCAUR’s four-pillar ecosystem empowers users to express themselves, connect globally, and co-create new experiences. #iCAURInternationalUserSummit
More than driving, iCAUR is building a global community where users connect, customize their cars, and help shape the brand’s future. #iCAURInternationalUserSummit
iCAUR is putting users at the heart of innovation! Customize, Connect, Enable, and Co-create — a new way to experience cars together. #iCAURInternationalUserSummit
ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کے اصولوں پر کاربند پاکستان رینجرز سندھ کے جوان قومی سلامتی اور عوام کے تحفظ کے لیے قابلِ فخر کردار ادا کر رہے ہیں۔
#محافظ_سندھ_رینجرز
پاکستان رینجرز سندھ کے جوانوں کا عزم اور پیشہ ورانہ صلاحیتیں قومی فخر کا باعث ہیں۔ وطن کی سلامتی اور عوام کے امن کے لیے ان کی خدمات قابلِ تحسین ہیں۔
#محافظ_سندھ_رینجرز
اسٹریٹ کرائم کے خلاف پاکستان رینجرز سندھ کا کریک ڈاؤن جاری
شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کاروائی پاکستان رینجرز سندھ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے
اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیوں کے دوران گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں جبکہ اسلحہ موٹر سائیکلیں اور دیگر مسروقہ سامان بھی برآمد کیا گیا
امن و امان کا قیام شہریوں کا تحفظ
پاکستان رینجرز سندھ جرائم کے خاتمے اور عوام کے تحفظ کے لئے پُرعزم ہے
#محافظ_سندھ_رینجرز
پاکستان رینجرز سندھ امن و سلامتی کے لئے ہر دم پرعزم
رات ہو یا دن فرض کی ادائیگی ہر حال میں
ملک و قوم کے تحفظ امن و امان کے قیام اور عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لئے پاکستان رینجرز سندھ کے جوان ہر لمحہ مستعد اور تیار ہیں یہ محافظ اپنے فرائض پوری لگن نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ انجام دیتے ہیں
عزمِ وفا جذبۂ خدمت اور تحفظِ وطن یہی ہے پاکستان رینجرز سندھ کی پہچان
آئیے ان محافظوں کو خراجِ تحسین پیش کریں جو پُرامن سندھ اور محفوظ پاکستان کے لئے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں
#محافظ_سندھ_رینجرز