@InsafPK ابے جاہلوں یہ اکتوبر کی بات کر رہاہے 26 نومبر تو بعد میں آتاہے ۔اس کے بعد تو جوکچھ ہوا وہ ٹھیک نہیں ہوا ویسے خان کا کوئی وفادار نہیں سب مفاد پرست ہیں
یہ شعور ھی تھا جس نے کوئی انڈسٹری پروجیکٹ لینے کی بجائے سی پیک سے گدھوں کا پروجیکٹ لیا تھا 😂
کے پی میں نہ تعلیم، نہ صحت، نہ شعور سہیل آفریدی عاشق اور عمران محبوب یہی شعور چل رہا بسنت کا جشن ہو گا پی ٹی آئی کے جو وکیل بسنت رکوانے عدالت گئے اب خود بسنت منا رہے۔عامر الیاس رانا
پنجاب حکومت کی ملی بھگت سے فیصل ٹاون سکیم ٹو میں 122ارب روپے عوام کے ڈوب گئے، بغیر این او سی کے ایڈورٹائزمنٹ جاری رہی۔ فیصل ٹاون سکیم ٹو کی زمین بھی زرعی اور نان ریذیڈنشیل نکلی، نیب نے نوٹس لے لیا اور تمام اراضی کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ تفصیل جانیے۔
جنرل عاصم منیر بطور آئی ایس آئی چیف بشریٰ بی بی اور اُنکے قریبی ساتھیوں کی کرپشن کی تحقیقات کرنا چاہتے تھے مگر عمران خان نے جنرل عاصم منیر کو عہدے سے ہٹا دیا،عمران خان ذاتی طور پر جنرل عاصم منیر کو ناپسند کرتے ہیں۔
برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف (مئی 2023)
https://t.co/k7Fb7ReWgf
بشری تسکین ناٹ کمنگ سلو!
"آج بھی بنی گالہ میں وہ شخص موجود ہے جو پڑھائی والی چھریوں سے بکرے کا سر جادو کیلئے کاٹ کر لاتا تھا آؤ میں لے جا کر ملواتی ہوں عدالت میں تو میں ان یوتھیوں کو لیکر جاؤنگی"
Across the Middle East, North Africa, and South Asia, ghee has long been kept in a Qirba ,a lamb or goat skin vessel that preserves it and imparts rich, earthy flavor.
[📹 tasteatlas]