مسائل تب ٹھیک ہوں گے جب سب سچ بولنا اور تولنا شروع کر دیں گے ۔ جو ریاستیں سچائی کے اصولوں پر کھڑی رہتی ہیں وہاں خوشحالی امن اور خواندگی راج کرتی ہے ۔ سچ ہی ہماری معیشت کو مضبوط کر سکتا ہے اور سچ ہی عام آدمی کی زندگی پر موثر اثرات مرتب کر سکتا ہے ۔
#سچ_بول_کر_جیو
@RTEUrdu الحمدللہ پاکستان میں اقلیتیں محفوظ ہیں اور ان پر کسی قسم کا تشدد یا ظلم نہیں کیا جاتا۔۔۔
بھارت ہمیشہ سے ہی یہ اقلیتوں کے لیے محفوظ نہیں رہا وہاں پر متاثر تشدد اور یہ چیزیں عام ہیں
@ObamaMalik Because it is included in the blood of America to victimize the innocent people of the world.
American terrorist and do they do sponsor the terrorism
ہم حیران ہیں کہ ہماری قیادت سے ابھی تک کوئی رد عمل کیوں نہیں دیا گیا۔۔۔۔؟
بھارت کو اتنی دیر کس وجہ سے دی گئی ہے؟
عمران خان پاکستان کی نمائندگی کے لیے بھرپور شخصیت ہے ان کو ازاد اور رہا کیا جائے تاکہ پاکستان کی نمائندگی کی جسی
#ReleaseImranKhan
@MWLOrg_en فلسطین میں جو بربریت کا کھیل کھیلا جا رہا ہے اس پر تو ورلڈ مسلم لیگ کا کوئی رد عمل نہیں ایا لیکن انڈیا میں ہونے والے اس واقعہ پر بہت ہمدردی شو کی جا رہی ہے جو کہ ایک فالس فلیگ اپریشن ہے۔۔۔
ہائے دنیا تیرا دہرا معیار۔۔۔۔۔