یورپین پارلیمنٹ کی سپین سے ممبر ایرینی مونٹیرو نے یورپین پارلیمنٹ کی صدر سے کہا کہا-
، اسرائیل پچھلے 24 گھنٹوں سےبحیرہ روم کے عین وسط میں بحری جہازوں اور یورپی شہریوں کو اغوا کر رہا ہے۔ آپ کو یہ مذاق لگ رہا ہے۔ کیا آپ ان کی حفاظت کے لیے کبھی کوئی قدم اٹھائیں گی؟ وہ یورپی شہری ہیں۔
اگر یہ ایران ہوتا، یا روس ہوتا جو بحیرہ روم کے وسط میں یورپی شہریوں کو اغوا کرنے آ کھڑا ہوتا، تو آپ کیا کرتیں؟ لیکن چونکہ یہ اسرائیل ہے، تو آپ مسکراتی ہیں اور دوسری طرف دیکھ لیتی ہیں
اپ کو شرم انی چاہیے۔
پچھلے 10 مہینوں میں 3 ارب ڈالر کی گاڑیاں امپورٹ کی گئیں، جبکہ 1 ارب ڈالر کے لیے آئی ایم ایف کے سامنے ناک رگڑوائی جا رہی ہے۔
یہ کیسا نظام ہے جہاں 3 ارب ڈالر عیاشیوں پر خرچ ہو جائیں، مگر 1 ارب ڈالر کے لیے پوری قوم پر بوجھ ڈال دیا جائے؟ واقعی یہاں الٹی گنگا بہہ رہی ہے۔
فلسطینی بچی کی دل ہلا دینے والی فریاد 💔
"میرے اللہ! ہم تھک چکے ہیں… ہمیں نہیں معلوم کہاں جائیں، جہاں بھی جاتے ہیں وہاں انخلاء کا حکم آجاتا ہے۔"
یہ صرف ایک بچی کی آواز نہیں، پوری غزہ کی چیخ ہے🇦🇪
El fuego no pide permiso, no negocia y no espera. Es la huella de la emergencia climática.
La única respuesta es escuchar a la ciencia y anticiparse.
Hoy presentamos el mayor despliegue del Estado para una campaña antiincendios. Todo un país preparado para actuar.
بریکنگ🚨اسرائیل سے رہائی پانے والی سعد ایدھی کی استنبول سے ویڈیو جس میں وہ اسرائیلی مظالم کی مکمل تفصیلات بتا رہے ہیں سعد چند روز بعد وطن واپس پہنچیں گے۔
اسرائیلی فوج ایک فلسطینی بچے کو زبردستی اغوا کرتے ہوئے
افسوس کی بات ہے اسرائیلی فوج کے مظالم فلسطینیوں پر روز بروز بڑھتے ہی چلے جا رہے ہیں اللہ تعالیٰ فلسطینوں پر اپنا رحم فرما🇵🇸
BREAKING:
Confirmed by Israel
Reports from Israel confirm that Benjamin Netanyahu has reportedly been killed in Iran missile strike, according to sources. 🚨
Sizden bir ricam olabilir mi?! Filistin hakkında konuşmayı bırakmayın lütfen... Algoritmayı bozmak için nokta bırakın.
Destek için takip etmeyi unutmayın. 💔🇵🇸
کسی غریب کی مدد صرف پیسے دینا نہیں،
بلکہ کسی ٹوٹے ہوئے دل کو سہارا دینا بھی ہے۔
آپ کی چھوٹی سی مہربانی کسی کی پوری دنیا بدل سکتی ہے۔
یا اللہ اس یتیم بچی کو اپنے حفظ و امان میں رکھنا۔ آمین ثم آمین