عمران خان کو سابق وزیراعظم نہ سہی کم سے کم عام قیدیوں والی سہولیات تو دو؟
ایک طرف اڈیالہ میں بیٹھا کرنل اذیتیں دینا لازم بنا رہا ہے دوسری طرف عدالتوں میں بکاؤ ججز آنکھیں بند کئے ہوئے ہیں-
#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو
عدالتوں میں انصاف مانگنے والے غریب لوگ ذلیل و خوار ہو رہے ہیں، جبکہ حکومتی جبر ہر ادارے سے ٹپک رہا ہے۔ پنجاب پولیس ایک بے سدھ، نیم مردہ حالت میں شخص کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں گھسیٹ کر پیش کر رہی ہے۔ دو اہلکار اسے سہارا دے کر نہیں، بلکہ اٹھا کر لا رہے ہیں۔ صاف لگتا ہے کہ تشدد کیا گیا ہے اور انسانیت کو روند دیا گیا ہے۔
یہ منظر کسی مہذب ریاست کا نہیں، ظلم زدہ نظام کا چہرہ ہے۔ جہاں کمزور کو مارا جاتا ہے، غریب کو رلایا جاتا ہے، اور طاقتور قانون سے بالا تر بیٹھے ہوتے ہیں۔ انصاف کے ایوانوں میں اگر اس حال میں لوگ لائے جائیں تو پھر یہ عدالتیں نہیں، مظلوموں کی تذلیل گاہیں بن جاتی ہیں۔
فارم 47 کی حکومت کا جابرانہ چہرہ ہر ادارے میں نمایاں ہے۔ جب حکمران عوام کے ووٹوں سے نہیں بلکہ طاقت کے سہارے مسلط ہوں، تو انہیں نہ عوام کا درد محسوس ہوتا ہے، نہ جواب دہی کا خوف رہتا ہے۔ ایسے حکمران پتھر دل ہوتے ہیں، جنہیں صرف اقتدار عزیز ہوتا ہے، انسان نہیں۔
اللہ ان غریبوں پر رحم کرے، اور اس ظالمانہ نظام کو نیست و نابود کرے۔
#نااہل_حکمراں_عوام_پریشان
#ShameOnJudges
@MaryamNSharif@SaniaaAshiq Sell these Jets worth 320 Billion PKR you bought for yourself and your lover Asim Khinzeer and give relief to the poor people.
Stop giving these crap austerity drive lectures on twitter which will be seen no where on ground.
@CMShehbaz Iran was defending against USA and Israeli aggression. If Your brotherly countries don't allow US basis to attack Iran, Iran has no reason to attack the brotherly countries. What a hypocrite you are..