ڈنڈوں اور اسلحے کی نمائش کرنے والوں کا اصل چہرہ بے نقاب
آج راولاکوٹ کے علاقے دریک میں الیکشن کے پرامن ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی جہاں مسلح افراد نے پولیس پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے
جب انتشار پھیلانے کی یہ کوشش ناکام ہوئی تو سوشل میڈیا پر جھوٹے بیانیے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا پرانی ویڈیوز کو AI کے ذریعے تبدیل کر کے پھیلایا جا رہا ہے اور من گھڑت انٹرویوز کے ذریعے گمراہ کن دعوے کئے جا رہے ہیں
کسی دعوے کے حق میں نہ کوئی قابلِ تصدیق ثبوت نہ کوئی لاش اور نہ ہی کوئی واضح شواہد موجود ہیں مگر ہلاکتوں کے اعداد ہر بیان میں بدل رہے ہیں کہیں تین افراد مارنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے اور کہیں دس لیکن ثبوت مانگنے پر صرف دعوے ہی سامنے آتے ہیں
پولیس نے صورتحال پر قابو پانے کے لئے صرف آنسو گیس کا استعمال کیا اور حالات کو مزید بگڑنے سے روک دیا
#ISPR
78th martyrdom of Captain Muhammad Sarwar Shaheed, Nishan-e-Haider
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of the Army Staff (COAS) & Chief of Defence Forces (CDF) of Pakistan; Admiral Naveed Ashraf, NI, NI (M), T Bt, Chief of the Naval Staff; Air Chief Marshal Zaheer Ahmed Baber Sidhu, NI (M), HJ, Chief of the Air Staff and the Armed Forces of Pakistan solemnly commemorate the 78th martyrdom of Captain Muhammad Sarwar Shaheed, Nishan-e-Haider, paying rich tribute to his unparalleled courage, unwavering commitment and supreme sacrifice in the defence of the nation.
On 27 July 1948 during the First Kashmir War at Tilpatra, Azad Kashmir, Captain Muhammad Sarwar Shaheed became the first Pakistani to be recipient of Nishan-e-Haider after embracing martyrdom in the line of duty for freedom of Kashmir. Leading his men from the front, he displayed extraordinary courage, exceptional tactical brilliance and unwavering devotion to duty.
His eternal sacrifice stands as a timeless symbol of courage, resilience and selfless devotion to the nation. The people and Armed Forces of Pakistan pay profound tribute to his enduring legacy with the deepest respect and gratitude. His supreme sacrifice continues to inspire present and future generations to uphold the highest principles of duty, honour and patriotism.
18+
انڈین پراکسی BLA کے دہشتگرد کس طرح عورتوں کو ورغلا کر پہاڑوں پر اپنے کیمپوں میں لیکر جاتے ہیں
اور وہاں انہیں استعمال کر کے انکی ویڈیوز بنا کر بعد ازاں خودکش بمبار بننے پر مجبور کیا جاتا ہے 🤨
میرپور آزاد کشمیر میں تاریخی ٹرن آؤٹ نے واضح کر دیا ہے کہ عوام جمہوری عمل کے ساتھ کھڑے ہیں
اس کے بعد انڈین پراکسی کالعدم ایکشن کمیٹی شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے
آج راولاکوٹ کے دھریک میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح شرپسندوں نے انتخابی عمل میں خلل ڈالنے کی کوشش کی تاہم قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے صورتحال کو قابو کر لیا
اب توقع ہے کہ بھارت اپنے پراکسی کالعدم ایکشن کمیٹی کی حمایت میں سوشل میڈیا پر اپنے پروپیگنڈا بریگیڈ کو متحرک کرکے گمراہ کن مہم چلانے کی کوشش کرے گا
لہٰذا غیر مصدقہ خبروں سے محتاط رہیں اور صرف مستند ذرائع پر اعتماد کریں ،،
شکریہ
بھارت میں جنریشن زی اسلئے استعفیٰ لے آئی کہ وہ کسی سیاسی کلٹ کا حصہ نہیں تھے، وہ کسی خود پسند اور خبط عظمت میں مبتلا شخص کے پیچھے نہیں تھے.
پاکستان میں سوشل میڈیا جسے جنریشن زی کہتا ہے وہ دراصل جنریشن چ ہے
اور یہ جنریشن PTI کی وجہ سے slacktivism کا شکار ہوکر ناکارہ ہوچکی یے
السلام علیکم
پاکستان
*کراچی میں بھتہ خور گروہوں کے خلاف بڑا آپریشن*
پاکستان رینجرز سندھ نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر ملیر اور کیماڑی میں کارروائی کرتے ہوئے *بھتہ خوروں* کے خلاف اہم کامیابی حاصل کی
کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں *عبدالصمد کاٹھیاواڑی گروہ* کے 3 ملزمان ہلاک جبکہ ایک زخمی حالت میں گرفتار جبکہ کیماڑی ٹاؤن سے *وصی اللہ لاکھو گروہ* کا ملزم زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا
ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ گروہ منگھوپیر، نیو کراچی، گلبرگ اور ملیر میں کاروباری افراد اور بلڈرز کو بھتہ کی دھمکیاں دینے میں ملوث تھا ملزمان میمن مال ملیر 15 پر فائرنگ کے واقعے میں بھی مطلوب تھے سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے
#محافظ_سندھ_رینجرز
Fazl-ur-Rehman (@MoulanaOfficial) the nation wants you to apologise for disrespecting our martyrs & their families.
Pakistan’s Victories on the battlefield are built on the courage and sacrifice of such brave mothers !
#OurShuhadaOurPride#AsimMunir#COAS#CDF#ISPR
کیسا وجہہ اور خوبصورت جوان ہے
زید سلیم نام تھا اسکا
اسکے والد فوج میں تھے
شہید ہوگئے تھے
برگیڈیر محمد سلیم نام تھا اُنکا
یہ جوان بھی شہید ہوگیا
میجر تھا فوج میں
"یہ فوجی اپنے بچوں کو فوج میں نہیں بھیجتے"
"صرف سپاہی ہی شہید ہوتے ہیں "
"بڑی گیم ہے یہ اپنے بندے خود مرواتے ہیں"
دشمن کی گولی تکلیف نہیں دیتی
اصل تکلیف یہ طعنے دیتے ہیں
#OurShuhadaOurPride
آزاد کشمیر میں انتخابات کا پہلا مرحلہ قریب آتے ہی انتشاری عناصر کی بے چینی کھل کر سامنے آگئی ہے !
انتخابی جلسوں میں عوام کی بھرپور شرکت اور جمہوری عمل کے لیے بڑھتا ہوا جوش اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ کشمیری عوام اپنے مستقبل کا فیصلہ ووٹ کی طاقت سے کرنا چاہتے ہیں
یہی عوامی حمایت انڈین پراکسی کالعدم ایکشن کمیٹی کو ہضم نہیں ہو رہی
اسی لیے وہ ایک بار پھر لانگ مارچ اور احتجاج کی دھمکیوں کے ذریعے انتخابی ماحول کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
لیکن حقیقت یہ ہے کہ کشمیری عوام ایسے انتشار پسند ہتھکنڈوں کو بارہا مسترد کر چکے ہیں
آزاد کشمیر کا فیصلہ سڑکوں پر ہنگامہ آرائی سے نہیں بلکے عوام کے ووٹ سے ہوگا ،،
آج ہی کی مثال دیکھ لیں، پشاور میں عمران الرجیم کی رہائی کے لئے منصوبہ بندی اور لائحہ عمل کا اجلاس ہوا، اجلاس میں تمام عہدیداران آپس میں لڑ پڑے اور سہیل آفریدی اجلاس چھوڑ کر چلے گئے.
یہ ہے انکی مزاحمت اور انقلاب کی اوقات
یہ تمہارے باپ پاکستانی نہیں
بلکے آفغانی اسمگلر ہے جنہیں بار بار وارننگ دے کر چھوڑ نے کے باوجود یہ لوگ باز نہیں آتے
اور پاکستان سے ایشیا ضرورت افغانستان اسمگلنگ کرتے ہے جبکے افغانستان سے منشیات اور غیر قانونی اسلحہ پاکستان اسمگلنگ کرتے ہیں،
ان بغیرت کے بچوں کے ساتھ بہت اچھا ہو رہا ہے ✔️
کوئٹہ، 24 جولائی:
رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان سردار عبدالرحمٰن کھتیران نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا، ہلالِ امتیاز ,ستارۂ بسالت کو 4 اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی اور کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
سردار عبدالرحمٰن کھتیران نے کہا کہ جنرل عامر رضا کی ترقی ان کی پیشہ ورانہ قابلیت، غیر معمولی خدمات اور قومی دفاع کے لیے انتھک محنت کا اعتراف ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے قابل افسران ملک کی سلامتی اور استحکام کے ضامن ہیں، اور جنرل عامر رضا کی نئی ذمہ داری قومی دفاع کے لیے نہایت اہمیت کی حامل ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں اس یقین کا اظہار کیا کہ جنرل عامر رضا اپنی قائدانہ صلاحیتوں، وسیع تجربے اور پیشہ ورانہ مہارت کو بروئے کار لاتے ہوئے قومی سلامتی کو مزید مضبوط بنانے میں مؤثر کردار ادا کریں گے۔ سردار عبدالرحمٰن کھتیران نے کہا کہ ایسے باصلاحیت افسران پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں۔انہوں نے جنرل عامر رضا کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی نئی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے اور پاکستان کو امن، خوشحالی اور استحکام کی نعمتوں سے ہمیشہ مالامال رکھے۔
@OfficialDGISPR@PakistanFauj@Pak1stTeam
#SardarAbdulRehmanKhetran
Security forces continue Operation Al-Azm in Balochistan, Pakistan
Fitna al Hindustan has suffered further losses in a successful operation by security forces in Khad Kocha area of Mastung.
The number of terrorists killed so far during Operation Al-Azm has reached thirteen. During the operation, several hideouts belonging to Fitna al-Hindustan were destroyed. Weapons, ammunition, and materials used for the preparation of improvised explosive devices (IEDs) were also recovered.
There are also confirmed reports that several terrorists belonging to Fitna al Hindustan were injured during the operation.
کاروباری برادری کو دھمکیاں دینے والے عناصر کے خلاف سخت ایکشن جاری ہے
عبدالصمد کاٹھیاواڑی گروہ اور وصی اللہ لاکھو گروہ کے خلاف کامیاب کاروائی قانون کی عملداری کی واضح مثال ہے
#محافظ_سندھ_رینجرز