For issuance of Child Registration Certificate (Form B), NICOP or Juvenile Card, it’s essential that the parents’ marital status in NADRA records is not “Unmarried”. Keeping marital status updated helps ensure your children’s identity and legal records remain accurate and secure.
Satellite backup links serving 400+ NBP branches have reportedly moved from Pakistan-based PakSat infrastructure to a UAE-based operator, raising concerns over sensitive government-related banking data. 🧵
Dr. Karam Elahi, a senior Customs officer from Pakhtunkhwa, has been arrested by the FIA on what appear to be frivolous charges. He is widely known for his uprightness and integrity. I demand that the federal government release him immediately and ensure he is afforded a fair trial.
بلوچستان کے سورینج کوئلہ کان حادثے پر اے این پی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کا اظہارِ افسوس
⬛️سورینج میں کوئلہ کان کے المناک حادثے میں 34 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع نہایت افسوسناک اور دلخراش ہے
⬛️شہید ہونے والے مزدوروں میں بیشتر کا تعلق خیبر پختونخوا کے اضلاع سوات اور شانگلہ سے ہے
⬛️عوامی نیشنل پارٹی اس اندوہناک سانحے سے متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے
⬛️یہ صرف متاثرہ خاندانوں کا نہیں بلکہ پورے خیبر پختونخوا کا کے عوام کا مشترکہ درد ہے
⬛️کان کے اندر پھنسے افراد کو باحفاظت نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن کو مزید تیز، مؤثر اور جدید خطوط پر استوار کیا جائے
⬛️حکومت بلوچستان فوری طور پر جدید مشینری، تکنیکی ماہرین اور تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے
⬛️وفاقی حکومت بھی اس سلسلے میں بلوچستان حکومت کی ہر ممکن معاونت کرے
#ANP | #AimalWaliKhan | #CoalMineAccident
We know who is talking and that’s those who already are ruling Pakistan from 14 August 1947 till date. Yes this system has collapsed and I thank this “chosen one” for accepting this. Now those who are making Pakistan collapse must leave it to the constitution,and people like him has no space over there, and all must do their work. Democracy is the only option. Give the power to the lowest possible level and make the nation elite.
نئے صوبوں کی خواہش آخر کس کی ہے؟ وزیرِ داخلہ کس کے نمائندے ہیں؟ آج کی پریس کانفرنس میں، وزیرِ داخلہ کی تقریر پر ردِعمل نہ دینے کے اعلان کے باوجود، نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر نے زور دیا۔
آخر یہ سسٹم چلا کون رہا ہے؟ ہر ادارے میں کس ادارے کے حاضر سروس یا ریٹائرڈ افسران موجود ہیں؟ اس کے باوجود ہر ناکامی کی ذمہ داری سیاسی شخصیات پر ڈال دی جاتی ہے۔
عوام کو دھوکہ نہ دیا جائے۔ سرکار بھی آپ ہیں، سسٹم بھی آپ ہی ہیں۔ اگر کل کوئی "کاکروچ" نکلتے ہیں تو ان کا نشانہ بھی آپ ہی ہوں گے، کیونکہ سب جانتے ہیں کہ یہ سسٹم کس کا ہے اور کس کے مرہونِ منت چل رہا ہے۔
اس سسٹم میں شامل تمام حکومتوں سے، خواہ وہ وفاقی ہوں یا صوبائی، یہی گزارش ہے کہ اس نظام سے خود کو الگ کریں۔ آپ کو ویسے بھی صرف برائے نام اختیارات دیے گئے ہیں۔ جن کا یہ سسٹم ہے، وہی اس کی کامیابی اور ناکامی کی ذمہ داری بھی قبول کریں اور اسی کا کریڈٹ بھی لیں۔
نئے صوبے/انتظامی یونٹس بنانے سے پہلے قرارداد پاکستان دیکھ لیں،پاکستان نے صوبے نہیں بنائے،صوبوں نے پاکستان بنایا۔ایک صوبے سے اگر 20 صوبے بھی بنائیں، کچھ بھی کریں، جب تک وسائل اور اختیار نہیں دیں گے، ان کا بھی یہی حال ہوگا۔ ایک شخص کی خواہش پر نہ صوبے بن سکتے ہیں، نہ ختم ہوسکتے ہیں
🟥عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین سے جمعیت علماء اسلام اور پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے باچا خان مرکز پشاور میں ملاقات
🟥جے یو آئی وفد کی قیادت سابق گورنر حاجی غلام علی جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی وفد کی قیادت ضلعی صدر رضا اللہ خان کررہے تھے
🟥ملاقات میں اے این پی ضلع پشاور کے صدر ارباب محمد طاہر خان اور جنرل سیکرٹری غضنفر علی بھی شریک تھے
🟥صدر میٹروپولیٹن پشاور ارباب راشد ثمین، ضلعی ایڈیشنل سیکرٹری حاجی غلام حسن آفریدی اور دیگر اراکین بھی ملاقات میں موجود تھے
🟥ملاقات میں خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات اور صوبائی حکومت کی جانب سے تاخیری حربوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی
🟥ملاقات میں امن و امان کی مخدوش صورتحال اور دیگر اہم سیاسی امور پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
#ANP | #ANPPakhtunkhwa
- صرف *نئے یونٹس بنانے یا نقشے بدلنے* سے مسائل حل نہیں ہوں گے
- جب تک عوام کو اپنے *وسائل، زمین اور فیصلوں* پر اختیار نہیں ملے گا، کوئی فائدہ نہیں
@AimalWali@ANPMarkaz@NPakhtoonyar
The letter from Deputy Commissioner Charsadda exposes the PTI govt's criminal neglect of public health in Pakhtunkhwa.
DHQ Hospital Charsadda serves around 1 million people but has NO CT Scan, NO MRI, NO Cardiac Cath Lab, no specialized diagnostics services, no Gynecology & Obstetrics services
and 88 vacant posts. Patients are being sent to Peshawar while this hospital starves for basics.
This is not governance - this is betrayal of the people of Charsadda and entire Pakhtunkhwa.