SEP Declaration is translated to Urdu by comrades from (Pakistan) @PTUDCofficial to broaden the discussion in the world left and to support the SEP's position on the Ukrainian war
https://t.co/KCjwybSsMm
دادو ضلعے کے ایک سیلاب متاثر کو فون کرکے معلوم کیا کہ کیا صورتحال ہے؟ اس نے طنزیہ مسکراہتے ہوئے کہا کہ سیاست دان، بیورو کریٹ اور صحافی ہمیں بھول چکے ہیں، بس سانپوں کو ہم یاد ہیں جو روز کسی نہ کسی کیمپ کا چکر لگا رہے ہیں اور اپنے فرض میں کوتاہی نہیں کر رہے۔
@HamidMirPAK