سرکاری چینل PTV پر جنید صفدر کیخلاف فیک نیوز چلانے پر وزیر اطلاعات، ایم ڈی PTV, ڈائریکٹر نیوز سے استعفے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی
دو خبریں:
1-پٹرول پانچ روپے مزید مہنگا ہونے کا امکان
2۔ شبلی فراز بھنگ کی کاشت کے منصوبے کا افتتاح کریں گے۔
امید ہے دوسری خبر کی وجہ سے پہلی خبر کے اثرات کم محسوس ہوں گے۔
جس پارٹی کا اس حلقے میں وجود ہی نہیں تھا کسی سروے میں چوتھی پوزیشن سے ان کی سروے نہیں آئی وہ آج الیکشن کیسے جیت سکتے ہیں اس قسم کے الیکشن سلیکٹڈ ہی جیتا کرتے ہیں ..شاہد خاقان عباسی👉
پریپ کلاس کی بچی نے اپنی ٹیچر سے کہا کہ کل رات میں پاپا کے ساتھ سویا تھا،
ٹیچر اس کی اصلاح کی غرض سے بولی نہیں بیٹا کل رات میں پاپا کے ساتھ سوئی تھی۔
بچی حیرت سے بولی اچھاا! یہ پھر میرے سونے کے بعد ہوا ہوگا۔
#NA_249
______________
پیپلز پارٹی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا گیا
"" منٹو "" سے کسی نے پوچھا۔۔!
کیا حال ہے آپ کے ملک کا ؟
جواب ملا ! بالکل ویسا ہے جیسا جیل میں ہونے والی جمعہ کی نماز کا ہوتا ہیں ۔ اذان فراڈیا دیتا ہے ، امامت قاتل کرتا ہے۔
اور نمازی سب کے سب چور ہوتے ہیں۔۔
@MaryamNSharif
🌸اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كما صليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم
إنك حميد مجيد🌸
🌸اللهــم بارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم
إنك حميد مجيد🌸
#السلام_عليكم_ورحمةﷲ_وبركاته#صباح_النور#عینم