جیل میں صنم جاوید اور فلک جاوید کے لیے مشکلات بڑھ چکی ہیں، صنم جاوید گزشتہ 1 ماہ میں 2 سے 3 مرتبہ گردوں، کڈنی کے مسائل کا شکار ہوچکی ہیں، فلک جاوید کو جس سیل میں رکھا گیاوہاں بھی ایسی خواتین مجرمان کو رکھا گیا جو منشیات، ڈکیتی اور قتل کے الزمات میں قید ہیں جبکہ فلک جاوید سیاسی قیدی ہیں، یہ نظام بھول چکا ہے کہ "ات خدا دا ویر ہوندا اے"
ہمیں جان بوجھ کر تنگ کیا جا رہا ہے۔۔۔
قتل اور منشیات فروش ملزمان خواتین کو ہمارے سیل میں جان بوجھ کر بھیجا جا رہا ہے۔۔۔
اس ظلم پر آواز اُٹھائیں "فلک جاوید خان" کا سوشل میڈیا واریئرز کے لیئے کوٹ لکھپت سے خط۔۔۔
علیمہ خان نے درست کہا 5 اگست کی ایک روزہ احتجاج کی کال کا کوئی مقصد نہیں۔
احتجاج کرنا ہے تو راولاکوٹ کے ان مناظر سے سیکھو ۔ آج 41 واں دن ہے اور لوگ ڈٹے ہوئے ہیں
صنم کی کڈنی میں کچھ دنوں سے درد ہو رہی تھی جو پچھلے دو دنوں سے شدید ہو چکی ہے اور جیل ہسپتال کی ڈاکٹر الٹراساؤنڈ اور ٹیسٹ کے لیے ہسپتال منتقل نہیں کر رہی اور اج صبح کہا کہ الٹرا ساؤنڈ اور ٹیسٹ جیل کے اندر ہی کروا لیں گے لیکن شام تک کوئی ٹیسٹ نہیں ہوئے تھے
صنم جاوید کے خاوند عتیق ریاض
یہ وہ ہے جو ایلون مسک نہیں چاہتا کہ آپ اس پلیٹ فارم پر دیکھیں۔ یہ وہی ہے جسے آپ کا میڈیا رپورٹ نہیں کرے گا۔
غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں زندہ ��لائے جانے والے فلسطینیوں کی چیخیں۔🥲
بھائیو اور بہنو! خان صاحب کی رہائی کے لیے ایک نہ ایک کوشش ہوگی۔ معلوم نہیں یہ قدم کون اٹھائے گا، لیکن جب بھی وقت آئے، سب لوگ اس میں بھرپور حصہ لیں.......
ہائے حوا کی, غربت اور ظالم نظام!
بینظیر انکم سپورٹ آفیس میں لڑکی پر تشدد کیا گیا, مرغا بنایا گیا اور تزلیل کرتے رہے!!💔
خواتین کا رش دیکھیں یہاں پر ایک خاتون کا بچہ بھی فوت ہؤا ہے 😭😭
عمران خان بھٹو سے بڑا لیڈر ہے۔ بھٹو مخصوص جگہ پر مقبول تھے۔ عمران خان چاروں صوبوں ، گلگت ، کشمیر بلکہ پوری دنیا میں مقبول ہے۔
عمران خان کے ساتھ اوورسیز پاکستانیوں کی شکل میں ایک بہت بڑا ہتھیار ہے۔
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
دنیا میں بچے جنم دیتے ہوئے جو خواتین کی اموات ہوتی ہیں، پاکستان میں اس کا تناسب سب سے زیادہ ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ چھوٹے شہروں میں ماں اور بچے کی صحت کے لیے ہسپتال نہ ہونا ہے، اس لیے میانوالی میں "مدر اینڈ چلڈرن" ہسپتال بنایا گیا ہے۔ یہ صرف میانوالی کے لیے نہیں بلکہ قریبی اضلاع بلکہ کے پی کے علاقوں ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں اور لکی مروت کی خواتین کے لیے بھی سہولت فراہم کرے گا جنہیں حمل یا زچگی کے دوران پیچیدگیاں ہوتی ہیں۔
عمران خان صاحب کی میانوالی "مدر اینڈ ��لڈرن" ہسپتال کی افتتاحی تقریب کے موقع پر گفتگو۔
یاد رہے آج اس ہسپتال کا سٹیٹس تبدیل کر کے ��س میں ڈسٹرکٹ ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ہے، عمران خان کے نام کی افتتاحی تختی اتار کر کوڑے میں پھینک دی گئی ہے اور میانوالی سمیت قریبی اضلاع کی خواتین اور بچوں کی زندگیوں کو بچانے والی اس امید کی کرن کا دیا بجھا دیا گیا ہے۔
فارم 47 کے ان چوروں کی گھٹیا حرکتیں عمران خان کا نام تاریخ سے نہیں مٹا سکتیں۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بانی چیئرمین عمران خان صاحب کے جلسوں کے ڈی جے،حمزہ خان بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں۔
میں اور حمزہ لاہور جیل اکھٹے رہے اور ابھی کچھ دن قبل ہائی کورٹ کے باہر بھی ملاقات ہوئی بہت دکھ ہوا حمزہ کی وفات کا سن کر
اسلام آباد: میانوالی کے 200 بستروں والے مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال سے بانی چیئرمین عمران خان کے نام کی افتتاحی تختی ہٹانا ایک بار پھر اس بات کا ثبوت ہے کہ موجودہ حکمران سیاسی مخالفین کا مقابلہ کارکردگی سے نہیں بلکہ تاریخ مٹانے کی کوششوں سے کرنا چاہتے ہیں۔
تقریباً 3 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا یہ ہسپتال، جس کا افتتاح دسمبر 2022 میں عمران خان نے کیا، میانوالی اور سرگودھا ڈویژن کے لاکھوں عوام کے لیے اہم طبی سہولت ہے۔ اس منصوبے کی شناخت ختم کرنے کی کوشش عوامی خدمت کے منصوبوں کو سیاسی تعصب کی نظر سے دیکھنے کے مترادف ہے۔
یہ منصوبہ عوام کی سہولت کے لیے بنایا گیا تھا، کسی فرد یا جماعت کی ذاتی ملکیت نہیں۔
• پاکستان کا واحد کرکٹ ورلڈ کپ عمران خان کی قیادت میں جیتا گیا، یہ حقیقت کسی تصویر یا تختی سے تبدیل نہیں ہو سکتی۔
• شوکت خانم، نمل یونیورسٹی، صحت کارڈ اور دیگر فلاحی منصوبے اس بات کا ثبوت ہیں کہ میر��ث کام سے بنتی ہے، سرکاری احکامات سے نہیں مٹتی۔
• تاریخ تختیاں ہٹانے سے نہیں بدلتی، عوامی یادداشت اور خدمات اسے زندہ رکھتی ہیں۔
جو لوگ اپنی کارکردگی سے مقابلہ نہیں کر سکتے، وہ دوسروں کی شناخت مٹانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن منہ کی کھاتے ہیں۔
عمران خان کا نام کسی تختی کا محتاج نہیں، ان کی خدمات ، عوامی اثر اور اس چور ٹولے میں عمران خان کا خوف ہی خود ان کی پہچان ہیں۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
“ان ظالم لوگوں کو اللّہ عبرت کا نشان بنائے گا، ہمارے دل سے تکلیف کے ساتھ یہ بددعا نکلتی ہے کہ اللّہ ان کو عبرت کا نشان بنائے۔ میرا بیٹا بھی فوجیوں کی قید میں ہے جہاں عدالت بھی کچھ نہیں کرسکتی۔ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونا ہی بہت بڑا جرم ہے۔ یہ خوفزدہ ہیں اس لیے انہوں نے عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے۔ جو انہوں نے کیا ہے ��ن کا حساب ہو گا انشاءاللّہ۔ اڈیالہ جیل انہی سے بھری ہو گی۔”
- @Noreen_KhanPK
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
#حق_کی_جیت_ہو_گی