سندھ میں تعلیم سے محروم بچوں کا مستقبل داؤ پر؛ ڈائریکٹر نان فارمل ایجوکیشن سے اصلاحات کا مطالبہ
ٹرینرز کی تربیت کے ناقص معیار پر توجہ دی جائے کہ موجودہ ٹریننگ سیشنز محض 'سلائیڈز' تک محدود ہیں جو کہ غیر تسلی بخش ہیں۔
تربیتی سیشنز کو پیشہ ورانہ ماہرین کی زیرِ نگرانی کیا جائے
🏠 *Al Mehran Hostel - New Student Discount Offer!* 🏠
So, if you're on the lookout for a comfortable, secure, and convenient living space near Fast University,
Best regards,
Shahid Iqbal Arain (Owner)
Contact No: *03332246912*
Note: *You can visit the hostel anytime You want*
Karachi: Social figure Azhar Iqbal Arain has been martyred for more than a month and a half. The killers of the martyr have not been arrested yet.
#JusticeforAzharArain
شہید اظہر اقبال آرائیں کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے دیپال پنجاب میں شہید اظہر اقبال آرائیں کے لواحقین اور اہل علاقہ کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ،
#JusticeforAzharArain
شہید اظہر اقبال آرائیں کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے دیپال پنجاب میں احتجاجی مظاہرہ، ایک ماہ گزر جانے کے باوجود قاتل تاحال گرفتار نہ ہوسکے،
#JusticeforAzharArain
ایک ماہ گزر گیا، شہید اظہر اقبال آرائیں کے قاتل گرفتار نہ ہوسکے، شہید اظہر اقبال آرائیں کے لواحقین کا قاتلوں کی گرفتاری کے لئے دیپال میں پرامن احتجاجی مظاہرہ
#JusticeforAzharArain
ریاست مدینہ کے نام لیوا تحریک انصاف حکومت میں لوگ انصاف کے منتظر،
شہید اظہر اقبال آرائیں کے بھتیجے طارق آرائیں کی ٹیلیفون لائن پر میڈیا سے گفتگو ۔
#JusticeforAzharArain
آرائیں برادری کی معزز شخصیت اور شہید اظہر اقبال آرائیں کے چہلم کی کمیٹی کے رہنما ماجد آرائیں کی شہید اظہر اقبال آرائیں کے بہیمانہ قتل کے حوالے سے ٹیلیفون لائن پر میڈیا سے گفتگو ۔
#JusticeforAzharArain
پنجاب: شہید اظہر آرائیں کے لواحقین اور آرائیں برادری دیپال پور کی جانب سے شہید اظہر اقبال آرائیں کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے دیپال پوری پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ اور پریس کانفرنس، ایک ماہ گزر گیا لیکن قاتل تاحال گرفتار نہ ہوسکے،
#JusticeforAzharArain
پنجاب: شہید اظہر آرائیں کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے دیپال پوری پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ اور پریس کانفرنس، ایک ماہ گزر گیا لیکن قاتل تاحال گرفتار نہ ہوسکے،
#JusticeforAzharArain