Under the visionary leadership of Syed Sardar Ali Shah Honourable Minister for School Education & Literacy Department, Government of Sindh, the Sindh Education Foundation in collaboration with the Ghazali Educational Society continues to transform lives through quality education.
Meet Yashfa Nadeem, a talented Sketch Artist and proud student of Foundation Assisted Ghazali High School, Mirwah Gorchani, District Mirpurkhas.
Her inspiring journey reflects the power of education in empowering young girls and building brighter futures for communities across Sindh.
@MinisterEduGos
سندھ میں تعلیم سے محروم بچوں کا مستقبل داؤ پر؛ ڈائریکٹر نان فارمل ایجوکیشن سے اصلاحات کا مطالبہ
ٹرینرز کی تربیت کے ناقص معیار پر توجہ دی جائے کہ موجودہ ٹریننگ سیشنز محض 'سلائیڈز' تک محدود ہیں جو کہ غیر تسلی بخش ہیں۔
تربیتی سیشنز کو پیشہ ورانہ ماہرین کی زیرِ نگرانی کیا جائے
16 دسمبر معصوم بچوں کی عظیم شہادت کا دن ہے۔ شہدائے آرمی پبلک سکول پشاور کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ شہید بچے اور اساتذہ پوری قوم کے ہیرو ہیں۔ ہم آج بھی ان معصوم شہداء کو سلام اور خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور
🏠 *Al Mehran Hostel - New Student Discount Offer!* 🏠
So, if you're on the lookout for a comfortable, secure, and convenient living space near Fast University,
Best regards,
Shahid Iqbal Arain (Owner)
Contact No: *03332246912*
Note: *You can visit the hostel anytime You want*
یہ دو بوتلیں روح افزا کی ہیں...ایک جس پر پھلوں کی خوشبما دیدہ زیب تصویر ہے، یہ والی پاکستان کی عوام اور مارکیٹ کے لیے ہے اور دوسری وہی کمپنی جو یو اے ای میں سیل کرتی جس پر کوئی فروٹس نہیں کیونکہ وہاں قانون ہے کہ جن چیزوں سے کوئی چیز نہیں بنتی اس پر چیزیں پرنٹ کرنا دھوکا ہے
لڑکی نے بتایا ہے کہ وہ آلو لیکر آرہی تھی ۔اچانک شاپر پھٹ گیا اور آلو زمین پر گر گئے انہوں نے جب دیکھا تو دوڑ کر آۓ اور آلو سمیٹ کر مجھے دے دیے ۔
آلو سمیٹتے ہوئے جب ایک دوسرے کو دیکھا تو دیکھتے ہی رہ گئے اور ایک دوسرے سے محبّت ہوگئی پھر ہم نے نکاح کر لیا "
لبًیکَ اَلّٰھُمَ لَبًیکَ لَبًیکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ لَبًیکَ اِنّ الحَمدَہ وَنًّعَمتَہ لَکَ وَالّمُلکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ۔۔۔۔۔❤️🕋🕌🌙✨
تمام امت مسلمہ کو ذلحج کا چاند بہت بہت مبارک ہو -🥀
سندھ یونیورسٹی جامشورو میں پاکستان رینجرز اور سندھ پولیس کی جانب سے اسنیپ چیکنگ، طلباء کے پاس اسلحہ اور نشہ آور اشیاء کی معلومات پر اداروں کی جانب سے خصوصی کاروائی کی کوشش، طلباء تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے جاری، طلباء یونیئنز کی اداروں کی کاروائی میں رکاوٹیں
سندھ یونیورسٹی جامشورو میں پاکستان رینجرز اور سندھ پولیس کی جانب سے اسنیپ چیکنگ، طلباء کے پاس اسلحہ اور نشہ آور اشیاء کی معلومات پر اداروں کی جانب سے خصوصی کاروائی کی کوشش، طلباء تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے جاری، طلباء یونیئنز کی بدماشی نے اداروں کی کاروائی میں رکاوٹیں