PAF in 1965
"Getting shot by Indian I don't think it's possible"
"don’t give them British aircraft they’re doing really bad publicity for your airplanes"
Decades later, nothing has changed. India has destroyed the image of Rafale and lost 6-0 to���🇰
اربابِ اختیار کو اگر واقعی میں پاکستان کی بقا اور سلامتی کی فکر ہے تو قوم کے لیڈر عمران خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ اس وقت جب بھارت کا جنگی جنون پاگل پن کی حدوں کو چھو رہا ہے عمران خان کی اسیری کی قیمت قوم کو اپنی حمیت پر حملوں کی صورت چکانی پڑرہی ہے۔ ملک کو ایک مضبوط قیادت کی ضرورت ہے جس پر قوم اور دنیا دونوں کو اعتماد ہو۔
موجودہ حالات میں عمران خان کی زندگی کو داؤ پر لگانا پاکستان کے دشمنوں کو شررانگیزی کا موقع فراہم کرنا ہے۔
اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔
#ReleaseImranKhanNOW
Pakistan doesn't need a crowd of rulers.
It needs one fearless leader ✊
Let Imran Khan lead this nation, for dignity, for survival, for Pakistan 🇵🇰
#FreeImranKhan#ReleaseLeaderOfPakistan
اس فلسطینی بچے کا تباہ شدہ غزہ میں پاکستان سے یکجہتی کا یہ انداز طمانچہ ہے ہمارے ان سب لوگوں کے منہ پر جنہوں نے اس لیے فلسطین کے لیے ایک لفظ نہیں لکھا کہ کہیں انکے امریکی آقا ناراض نہ ہو جائیں یا انکے اکاؤنٹ نہ سسپنڈ کر دئیے جائیں۔
✌🏻♥️