دینی جماعت ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ آپ دنیا سے کٹ جائیں، کراچی کے عوام نے اپنا ٹرینڈ سیٹ کردیا ہے اور خاص طور پر اب کراچی کے مہاجر بیوقوف نہیں بنیں گے، حافظ نعیم الرحمان
https://t.co/J2FqOb8QbF
#SamaaTV#JI#Karachi#LocalElection@NaeemRehmanEngr@imshayansaleem
''حضرت سالم اپنے والدرضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو اپنے بھائی کو حیا پرسمجھاتے ہوئے سنا تو فرمایا:حیا تو ایمان میں سے ہے ۔ ''
(مسلم، رقم ۳۶)
#HayaDay
“Shall i tell you about the inhabitants of paradise? they are all modest persons,” Shall i tell you about the inhabitants of hell? they are all ignorant, rude and proud ones."
(bukhari)
#HayaDay_14thFeb
ما کانَ الفُحشُ في شيءٍ إلَّا شانَهُ ، وما کانَ الحیاءُ في شيءٍ إلَّا زانَهُ
بے حیائی جس چیز میں ہو اسے عیب دار بنا دیتی ہے اور حیا جس چیز میں ہو اسے زیب و زینت دے دیتی ہے.
(ترمذی)
#HayaDay_14thFeb
إِنِ ٱتَّقَيْتُنَّ فَلَا تَخْضَعْنَ بِٱلْقَوْلِ فَيَطْمَعَ ٱلَّذِى فِى قَلْبِهِۦ مَرَضٌۭ وَقُلْنَ قَوْلًۭا مَّعْرُوفًۭا
اگر تم اللہ سے ڈرنے والی ہو تو دبی زبان سے بات نہ کیا کرو کہ دل کی خرابی کا مُبتلا کوئی شخص لالچ میں پڑ جائے بلکہ صاف سیدھی بات کرو
(الاحزاب)
#HayaDay_14thFeb
پاکیزگئ دل، پاکیزگئ نگاہ اور پاکیزگئ کلام
یا یوں کہہ لیجیےطہارت دل و دیدہ و دہن
یہ ہیں اسلامی تہذیب کے اصول حیا کے بڑے مظاہرحیا ایک نازک سا شعور و احساس ہے بلکہ کہا جاسکتا ہےکہ ایمان کی لکیر ہے، جسے جب بھی پھلانگا جائے تو فحاشی پیدا ہوتی ہے
عورت معارض کشمکش میں
#HayaDay_14thFeb
Here is the report of Search and Rescue Earthquake Operation in Turkiye. Right now, 47 volunteers are engaged in Adiyaman, working all day.
#AlkhidmatInTurkey_Syria