ویڈیو میں صاف نظر آرہا ہے یہ فرمان نامی شخص امتیاز عالم کو ہوٹل سے نکال کر بات چیت کے بہانے لے جارہا ہے۔ اسکے بعد زبردستی 6-7 بندوں نے ملکر امتیاز کو ایمبولینس میں سوار کر کے جبراً لاپتہ کیا۔
#ReleaseImtiazAlim
اسلام آباد:
بلوچ طالب علم امتیاز عالم سکنہ نال، خضدار کو ہاسٹل سے ایمبولنس میں جبری لاپتہ کردیا گیا۔
لاپتہ طالب علم امتیاز عالم ہیراڈ ایگریکلچر راولپنڈی سے گریجویٹ کرچکا ہے اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد سے ایم فل کررہا تھا۔
امتیاز عالم ولد محمد عالم کو آج اسلام آباد سے جبری لاپتہ کردیا گیا ہے۔ امتیاز نال، خضدار کا رہائشی ہے۔ وہ ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی سے فوڈ سائنسز کے گریجویٹ ہیں۔ حال ہی میں (NIH) اسلام آباد سے پبلک ہیلتھ میں ایم فل کر رہا ہے۔
#ReleaseImtiazAlim
جبری گمشدگی کے شکار بلوچوں کے لواحقین کی طرف سے مسلسل بارش اور شدید سردی کے باوجود تیسرے دن بھی ڈی بلوچ کے مقام پر دھرنا جاری۔ اب تک ریاست اور اس کی انتظامیہ کی طرف سے کسی بھی قسم کی پیش رفت نہیں کی گئی۔
#EndEnforcedDisappearances#StopBalochGenocide
"کیچ"
رات 4 بجے سامی میں لاپتہ افراد کے کیمپ پر پولیس کا لاٹھی چارج بلوچ ماؤں بہنوں پر تشدد کیا
ڈی سی اور پولیس والے بلوچ ہے کیا ان کا ضمیر مر چکا ہے اپنوں بلوچ بہنوں پر تشدد کرنا انکے دو پٹے کھیچنا شرم سےکئی ڈوب مرنا.
#EndEnforcedDisappearances
"کیچ"
رات 4 بجے سامی میں لاپتہ افراد کے کیمپ پر پولیس کا لاٹھی چارج بلوچ ماؤں بہنوں پر تشدد کیا
ڈی سی اور پولیس والے بلوچ ہے کیا ان کا ضمیر مر چکا ہے اپنوں بلوچ بہنوں پر تشدد کرنا انکے دو پٹے کھیچنا شرم سےکئی ڈوب مرنا چاہی تھاایسے حرکتیں کرنے سے پہلے
#EndEnforcedDisappearances
#Gwadar: Assistant Commission Gwadar, while bringing police constables, is threatening and harassing the protesters to end their protest. “The administration, despite listening to the genuine grievances of the protesters, is violating protesters’ rights, pleasing their masters.”
#Gwadar: Assistant Commission Gwadar, while bringing police constables, is threatening and harassing the protesters to end their protest. “The administration, despite listening to the genuine grievances of the protesters, is violating protesters’ rights, pleasing their masters.”
Visuals from Saami District kech a Baloch youth named Wahid Baksh has been abducted, While the resident of Saami blocked the main Cpec road
Despite #MarchAgainstBalochGenocide enforced disappearances still continues across Balochistan
تربت : تجابان سے گزشتہ دنوں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے بہادر چاکر بازیاب :
ضلع کیچ کے علاقہ تجابان کے رہائشی بہادر چاکر کو پاکستانی فوج کی جانب سے جبری لاپتہ کرنے کے خلاف لواحقین کی جانب سے M-8 سی پیک روڈ کے تجابان کے مقام روڈ بلاک کرکے دھرنا دیا
Tomorrow is the last date of our ultimatum. & State actors are failed to negotiate with us. Therefore, Baloch Yakjehti Committee is going to announce a Press Conference.
We request all Journalists to come and cover our conference.
Date: 3-01-2024
Time: 3:00pm
Venue: Sit-in Camp