خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کشمیر کی مظلوم و بے سہارا عورتوں کو مت بھولیے گا۔جنہیں بھارتی فوج کی جانب سے ریپ کیا گیا، یتیم کیا گیا،بیوہ کیا گیا، ممتا چھین لی گئی۔ سلام ہے ان عظیم ماوں کو جنہوں نے شیروں جیسے بہادر بچے پیدا کیے۔
#BraveWomensOfKashmir#InternationalWomensDay