🔥ماں آگ میں جل گئی، مگر بچے کو بچا لیا
اسپین کےجنگلات میں لگی ہولناک آگ کے بیچ ایک بے بس لومڑی نے اپنے بچے کو بچانےکیلیے موت سےجنگ لڑی۔وہ تڑپتی رہی،جھلستی رہی، مگر اپنے معصوم بچے کی ڈھال بنی رہی اور اسے موت کے منہ سے زندہ نکال لائی💔 یہ دل دہلا دینے والا منظر آپکو بھی رلا دے گا